The aim of this channel is to share the business ideas, especially about formulations of any chemical product.Tips and tricks to be shared to launch a medium or small manufacturing factory with smaller investment and resources. Thus providing a service to Highly Educated, Low Qualified or even illiterate individual, who is keen in doing any business relating to chemical formulation,production like any cleaning product, house hold product, personal care product, hygiene products, food items, water treatment... and many more......
alchemist
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الکیمسٹ یو ٹیوب چینل پر موجود وڈیوز صرف ٹیوٹوریل ٹریننگ کے لئے ہیں۔یعنی پراڈکٹ بنانا سیکھنے کے لئے اس ضمن میں عرض ہے کہ ہم سے آپ کو شیمپو بیس سمیت کوئی بھی رامیٹرئیل کیمیکل نہیں ملے گا۔برائے مہربانی اگر پراڈکٹ بنانے میں کوئی مشکل پیش آئے تو صرف واٹساپ پر وائس میسج کیا کریں اب ہر ایک کی کال سن کر جواب دینا ممکن نہیں۔ الکیسمٹ کے پلیٹ فارم پر آپ کو صرف ہربل شیمپو اور ہئیر ری گروتھ آئل مل سکتا ہے جسکی تفصیل درج زیل لنکس میں موجود ہے۔
Website:
Papillon.pk
Or Business catalog
wa.me/c/923004542034
For details
مزید رابطے کے لئے شام 4:30 تا رات 9 بجے تک رابطہ کریں شکریہ
1 year ago | [YT] | 16
View 9 replies
alchemist
ابھی ایک بد تہذیب کو بلاک کیا ہے
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ نہ تو تو دن دیکھا جائے اور نہ رات،نہ عید نہ شب برات ۔۔۔۔نہ کسی کے آرام کا خیال۔۔۔بس یو ٹیوب چینل پر غلطی سے موبائل نمبر دے دیاتھا۔۔۔اب جب بھی کوئی سوال پوچھا گیا اپنی معلومات کے مطابق بتا دیا وہ بھی پوری ایمانداری سے ...غلط بیانی نہیں کی....اب کچھ لوگوں کو یہاں تک بتانا پڑتا ہے کہ بوتل،سٹیکر،ڈبہ،ڈبی کہاں سے ملے گا۔باقی کوشش کی کہ جو جس شہر سے ہو اس کے قریب کے کیمیکل ڈیلر کا نام پتہ بتا دیا جائے۔ اب بھئی اگر کیمیکل اچھی کوالٹی کا نہ ملے تو اس میں نہ تو میرا کچھ لینا دینا نہ ثواب گناہ۔کتنے کیمیکل ڈیلر ایسے ہیں جو مجھے جانتے بھی نہیں اور نہ ہماری کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی اور میں روزانہ درجنوں لوگوں کو انکے نمبر دے رہا ہوتا ہوں ۔اب اگر آپ سے کوئی پراڈکٹ ٹھیک نہ بنے تو اس میں میرا کیا قصور ہے نہ ہی میں نے فارمولیشن غلط اپلوڈ کی ہے۔اب ایک جناب جنکا نمبر ابھی ابھی بلاک کیا ان سے شو پالش نہیں بن رہی تھی ایملسیفائر کی وجہ سے ان کو کوئی دوسرا بتایا اس سے بھی نہیں بنا حالانکہ پہلے والے ایملسیفائر سے میں نے خود پراڈکٹ بنایا اور کامیاب تجربے پر اپنے چینل الکیمسٹ پر فارمولیشن ویڈیو اپلوڈ کی۔اب اگر کیمیکل نا خالص ملے تو الزام پھر بھی مجھ پر میں نے معزرت کی کہ مجھے اس بارے علم نہیں۔تو جناب نے مجھے آڑے ہاتھوں لیا کہ لوگوں کا وقت اور پیسہ برباد نہ کریں ۔۔۔۔لاحول ولا قوتہ ۔۔۔۔۔
اس صورت حال کا تقریباً روز ہی سامنا کرنا پڑتا ہے اب تو جی چاہ رہا ہے کہ چینل کہ ڈیلیٹ کر دیا جائے نہ رہے بانس نہ بجے بانسری ۔۔۔۔۔
احباب اس کو کوئی شافی حل بتا دیں کہ کیا کیا جائے۔۔۔
1 year ago | [YT] | 40
View 31 replies
alchemist
Will be live tonight at 2-3 AM in Ramzan live transmission on Metro One News
Repeat telecast Sunday 10-110am
Launching ceremony of alchemist hair growth oil
Stay tuned....
2 years ago | [YT] | 9
View 2 replies
alchemist
Plz like and follow my new Facebook page
www.facebook.com/profile.php?id=100095742330623
2 years ago | [YT] | 27
View 7 replies
alchemist
بہت سے احباب کومنٹس سیکشن میں موبائل نمبر مانگ رہے ہوتے ہیں اس لئے سبسکرائبرز کی سہولت کے لئے ہم اپنا نمبر پبلک کر رہے ہیں۔لیکن سب سے گزارش ہے کہ نمبر پر کال نہ کریں بلکہ اپنا وائس میسج بھیج دیں۔انشاءاللہ ہم ضرور جواب دیں گے۔اب سب کہ کالز لینا بہت مشکل ہے۔امید ہے دوست اس بات کو سمجھیں گے۔
آپ کا الکیمسٹ
سجاد احمد تنولی
3 years ago | [YT] | 22
View 10 replies
alchemist
تمام وہ دوست جو اپنا (سرف اور ڈش واش لیکوئیڈ وغیرہ) کا کاروبار کر رہے ہیں لیکن سلفونک ایسڈ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کے لئےہم لا رہے ہیں کم قیمت میں سلفونک ایسڈ کا نعم البدل۔۔۔۔۔بس تھوڑا انتظار۔۔۔۔۔۔۔
3 years ago | [YT] | 69
View 15 replies
alchemist
For the ease of all our subscribers we are going to start a new series of questions & answers.What you have to do is to send your question in small video on my Whatsapp number +923004542034,we will include your video and answer it by making a collection of same pattern issues on our channel.This will help in better understanding and spreading the basics of formulations.
Regards
You alchemist
Sajjad Ahmed Tanoli
ہم اپنے سبسکرائبرز کی آسانی کے لئے ایک نئی ویڈیو سیریز کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔اس میں آپ کو کرنا یہ ہو گا کہ اپنے جو بھی سوالات ہیں انکی مختصر ویڈیو بنائیں اور ہمارے واٹس ایپ نمبر 03004542034
پر سینڈ کر دیں۔ہم ایک جیسے سوالات کو جمع کر کے ایک اچھی سی ویڈیو بنا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کر دینگے۔اس سے کیمیکلز کی فارمولیشن کو سمجھنے اور معلومات پھیلانے میں مدد بھی ملے گی اور آسانی بھی ہو گی
شکریہ
آپکا الکیمسٹ
سجاد احمد تنولی کراچی پاکستان
3 years ago | [YT] | 11
View 10 replies
alchemist
facebook.com/100078100750093/posts/pfbid037ZsDY91p…
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
alchemist
3 years ago | [YT] | 23
View 1 reply
alchemist
Do you like "Be Pakistani ,Buy Pakistani" video Series
3 years ago | [YT] | 22
View 7 replies