News, Stories and Journeys
NN Diaries UK is your trusted digital source for everything about the United Kingdom.
We bring you the latest UK current affairs, real stories, and in-depth insights that matter to people living in or interested in the UK.
From powerful UK documentaries and travel vlogs to practical guidance for students, workers, and newcomers, our channel helps you understand life in Britain — not just from news, but from real experiences.
Discover British culture, history, hidden places, and everyday realities of the UK through engaging, honest, and informative content.
Whether you are in the UK or planning to move, NN Digital UK is here to keep you informed, inspired, and connected.
Subscribe and explore the real United Kingdom with NN Diaries UK 🇬🇧
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں نئے ڈرائیورز کو پارکنگ سائن کی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ ٹکٹس لگتے ہیں جب بھی گاڑی 🚗 پارک کریں پارکنگ Signage ضرور چیک کریں ، ٹیسکو کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ پارکنگ 3،4 چار گھنٹی فری ہوتی ہے لیکن ہروقت ایسا نہیں ہوتا اسلئے گاڑی کھڑی کرتے وقت Signage ضرور پڑھیں
#uklife #UKDrivers
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے🇬🇧 پاکستان پر ویزہ پابندیاں لگا سکتا ہے اگر شبیر احمد کو واپس نہ لیا گیا تو پاکستان سے یوکے آنے والوں پر ویزہ کی پابندیوں کا خدشہ موجود ہے ،ایک کالے کرتوتوں والا بندہ پوری قوم کی شرمندگی کا باعث بن رہا ہے
#uknews #UKVisa #pakistaniinuk
6 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں اگر آپ بس ڈرائیور بننا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس یوکے کا نارمل ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے تو آپ Arriva کمپنی سے رابطہ کریں وہ آپکو بس ڈرائیور کی ٹریننگ بھی دینگے اور جاب بھی
#uklife #uknews #busdriver
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں ایک پاکستانی کی کہانی
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں موجود افغان شہری دو کم عمر لڑکیوں کیساتھ زیادتی کا مجرم قرار
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں Autistic لڑکی سمیت متعدد لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے طارق میاں کو 15 سال جیل کی سزا، 20 سالہ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکیوں کو ورغلا کر اپنی حوس مٹاتا تھا، مقدمہ کی سماعت
Portsmouth Crown Court
میں ہوئی
#uknews #uklife #UK
3 weeks ago | [YT] | 3
View 1 reply
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں کار مکینک ڈاکٹر سے زیادہ پیسے کما سکتا ہے
#uklife #UKcarmechaanic
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں Google Map پر اندھا اعتبار نہ کریں
#UKnewsurdu #UKlife #UK
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
NN Digital UK
برطانوی🇬🇧 وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے استعفی کا اعلان کردیا
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
NN Digital UK
یوکے 🇬🇧 میں دیسی سٹورز سے شاپنگ کریں تو رسید ہر صورت لیں کچھ سٹورز والے ایک چیز کو 2 بار ایڈ کرکے ڈبل پیسے لیتے ہیں پکڑے جانے پر کہتے ہیں غلطی سے ہوگیا🙄
#UKnews #Foryou
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more