السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"پیغامِ اہلِ بیتؑ" میں خوش آمدید۔
اس چینل کا مقصد قرآن، احادیث، سیرتِ اہلِ بیتؑ، واقعۂ کربلا اور اسلامی تعلیمات کو مستند انداز میں عام کرنا ہے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آئیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔