๏ Bismillahir Rahmanir Rahim ๏
DAWAH-AL-HAQ | دعوۃ الحق ایک اسلامی دعوتی یوٹیوب چینل ہے، جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں حق کی دعوت کو خلوص، حکمت اور بہترین اسلوب کے ساتھ عام کرنا ہے۔
اس چینل پر آپ کو
📖 قرآن و حدیث کی تعلیمات
🎙️ اصلاحی و دعوتی بیانات
🕌 دینی رہنمائی اور فکری موضوعات
📚 اہلِ علم کے دروس اور پیغامات
✨ ایمان، اخلاق اور عمل کی اصلاح
جیسے مفید اور بامقصد مواد پیش کیا جاتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ حق بات کو آسان، مدلل اور عام فہم انداز میں پیش کیا جائے تاکہ ہر طبقہ اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
اگر آپ دین کو سمجھنا، اس پر عمل کرنا اور اسے دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور اس پیغام کو آگے پھیلائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ حق کی دعوت کو مزید مؤثر انداز میں عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
☑️ Subscribe To The channel
☑️ Like The Video
☑️ Share To Everyone
☑️ Comment Below
▂ ▃ ▄ ▅ ▆ ▇ █ 【𝐒𝐔𝐁𝐒𝐂𝐑𝐈𝐁𝐄】 █ ▇ ▆ ▅ ▄ ▃ ▂
――――――――――――――――――――――――
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
🌙 عید الفطر کی نماز جامعہ معین الدین چشتی، اجمیر میں
🕢 صبح 07:30 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: سوملپور روڈ، چندوالہ، اجمیر
براہِ کرم وقت پر تشریف لائیں اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
لوکیشن کے لیے پوسٹر میں دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बरकातुहू
तमाम हज़रत से गुज़ारिश है कि
🌙 ईद-उल-फित्र की नमाज़ जामिया मोइनुद्दीन चिश्ती, अजमेर में
🕢 सुबह 07:30 बजे अदा की जाएगी।
📍 स्थान: सोमलपुर रोड, चांदवाला, अजमेर
मेहरबानी करके वक्त पर तशरीफ लाएँ और इस पैग़ाम को दूसरों तक भी पहुँचाएँ।
लोकेशन के लिए पोस्टर में दिया गया QR कोड स्कैन करें।
🤲 अल्लाह तआला हम सबकी इबादतें क़ुबूल फरमाए।
जज़ाकल्लाहु खैरन
3 months ago | [YT] | 26
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
3 months ago | [YT] | 9
View 2 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌙 عید الفطر کے موقع پر جامعہ معین الدین چشتی، اجمیر کی جانب سے عید کی نماز کا مکمل طریقہ پیش کیا جا رہا ہے۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں تاکہ ہر مسلمان صحیح طریقے سے نماز عید ادا کر سکے۔
📍 نماز عید کا وقت: صبح 07:30
📍 مقام: جامعہ معین الدین چشتی، سوملپور روڈ، چندوالہ، اجمیر
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح طریقے سے عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
3 months ago | [YT] | 16
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
📱 Digital Age & Education
ٹیکنالوجی نعمت بھی ہے
اور آزمائش بھی۔
ڈیجیٹل دور میں تعلیم کے فوائد، خطرات
اور صحیح راستے پر ایک نہایت اہم گفتگو۔
👇 مکمل ویڈیو دیکھیں اور آگے شیئر کریں
https://youtu.be/bVZRRbPVOxw
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
رمضان_كريم میں کثرت سے ان دعاؤں کا معمول بنا ئیے۔
4 months ago | [YT] | 23
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
یہ ماہِ مبارک صبر اور پاکیزگی کا مہینہ ہے
اپنے دلوں کو کینہ، بغض، حسد اور لالچ سے پاک کریں
اپنے پیاروں کے لیے تو سب دعا کرتے ہیں، اس بار اپنے مخالف اور دشمن کے لیے بھی سچے دل سے دعا کیجیے
اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں، استغفار اور عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے
آمین ثم آمین 🤲🏻
4 months ago | [YT] | 19
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
#رمضان_كريم
4 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
آپ سب کو ماہِ رمضان مبارک 🌙
4 months ago | [YT] | 10
View 1 reply
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
اگر استاد مضبوط ہوگا
تو نسل مضبوط ہوگی۔
تربیتِ معلمین کی موجودہ کمزوریاں
اور ان کا عملی حل — ایک اہم گفتگو
👇 مکمل ویڈیو دیکھیں اور Share کریں
https://youtu.be/XHeOu3DYQaI
4 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
DAWAH - AL - HAQ | دعوۃ الحق
صلوۃ التسبیح ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کی چار رکعتیں پڑھی جاتی ہیں اور ہر رکعت میں تسبیح کے خاص کلمات مجموعی طور پر 75 مرتبہ پڑھے جاتے ہیں۔ پوری نماز (چار رکعتوں) میں ان کلمات کی کل تعداد 300 ہوتی ہے۔
تسبیح کے کلمات
اس نماز میں درج ذیل کلمات پڑھے جاتے ہیں: "سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر"
ایک رکعت میں تسبیح پڑھنے کی ترتیب
ہر رکعت میں تسبیح ان مقامات پر پڑھی جاتی ہے:
• ثنا کے بعد: نیت باندھ کر "سبحانک اللھم" پڑھنے کے بعد 15 مرتبہ۔
• قراءت کے بعد: سورۃ الفاتحہ اور کوئی سورت پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ۔
• رکوع میں: "سبحان ربی العظیم" پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ۔
• قومہ میں: رکوع سے سیدھا کھڑے ہو کر (قومہ کی حالت میں) 10 مرتبہ۔
• پہلے سجدے میں: "سبحان ربی الاعلیٰ" پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ۔
• جلسہ میں: پہلے سجدے سے اٹھ کر دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی حالت میں 10 مرتبہ۔
• دوسرے سجدے میں: "سبحان ربی الاعلیٰ" پڑھنے کے بعد 10 مرتبہ۔
اس طرح ایک رکعت میں 75 مرتبہ تسبیح مکمل ہو جائے گی۔ اسی ترتیب سے باقی تینوں رکعتیں بھی مکمل کریں۔
اہم معلومات اور فضیلت
• وقت: یہ نماز مکروہ اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت پڑھی جا سکتی ہے۔
• فضیلت: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نماز اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو سکھائی اور فرمایا کہ اس سے انسان کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
• تعدد: اگر ہو سکے تو روزانہ پڑھیں، ورنہ ہر جمعہ کو، یا مہینے میں ایک بار، یا سال میں ایک بار، یا پھر زندگی میں کم از کم ایک بار ضرور پڑھیں۔
• فوائد: یہ نماز رنج و مصیبت کے وقت نہایت مفید ہے۔
5 months ago | [YT] | 19
View 0 replies
Load more