Islamic schooler.
03243322571.contect no
اس چینل میں آپ کو الحاد، سیکولر ازم، لبرل ازم لبرل ازم کے بارے میں مفصل معلومات فراہم کی جائے گی.بسم اللہ الرحمن الرحیم
خوش آمدید! یہ چینل اسلامی تعلیمات، قرآن و حدیث، دینی مسائل اور روحانی تربیت کے حوالے سے مستند اور مفید معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں دینِ اسلام کو عام کرنا، اسلامی عقائد کو مضبوط بنانا اور زندگی کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مرضی کے مطابق گزارنے کی رہنمائی دینا ہے۔
یہاں آپ کو درج ذیل موضوعات پر ویڈیوز ملیں گی:
قرآن و حدیث کی روشنی میں دینی رہنمائی
اسلامی تعلیمات پر مبنی نصیحتیں
سوال و جواب کے سیشنز
اولیاء کرام اور صحابہ کرام کے واقعات
روحانی و اصلاحی بیانات
ہماری ویڈیوز دیکھیں، چینل کو سبسکرائب کریں اور دینِ اسلام کے پیغام کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ جزاک اللہ خیراً!
📢 سبسکرائب کرنا نہ بھولیں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو نئی ویڈیوز کی اطلاع ملتی رہے!
mufti Rahim ullah Quran Academy
تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو ۔
4 weeks ago | [YT] | 12
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
عید المبارک کی سنتیں ۔خوشیوں کو بانٹوں ،ان لوگوں کا بھی پوچھو جو تمہیں نہیں پوچھتے ۔
4 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
تکبیرات تشریق کل سے شروع ہو جائیں گے ،لہذا اہتمام فرمائیں ۔
4 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!6:10 پر ان شاءاللہ قربانی کورس کا آغاز کیا جائے گا ،مفتی رحیم اللہ خان
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
قربانی کورس بہت جلد شروع کیا جائے گا۔
جس میں جانور کی صفات،عمر،ذبح کا طریقہ،قربانی کا فلسفلہ،اعتراضات کے جوابات اور بہت کچھ ان شاءاللہ
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
جو ساتھی درس نظامی کی کوئی کتاب پڑھنا چاہتا ہے،وہ بتائیں تاکہ اس کو بھی ہم پڑھنا شروع کریں۔یہ کتابیں اس سال میری زیر درس ہیں۔شرح تہذیب،مختصر المعانی ،دروس البلاغہ،توضیح تلویح،بخاری جلد اول،ابوداود جلد اول،ہدایہ اول و ثانی ،شرح العقائد،ترمذی اول،مشکوہ اول۔
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!کل ان شاءاللہ صبح 5:30 پر تجوید کی کلاس ہوگی ۔
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!آج ہماری کلاس 5:30 پر شروع ہوگی۔ان شاء اللہ
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے پیارے بہن بھائیوں تجوید پڑھنے والے احباب متوجہ ہوں۔
آج تجوید کلاس نہیں ہوگی۔والسلام
1 month ago | [YT] | 15
View 0 replies
mufti Rahim ullah Quran Academy
کل صبح ان شاءاللہ 5:45پر کلاس شروع ہوگی ،احباب بھرپور شرکت کریں۔
1 month ago | [YT] | 15
View 0 replies
Load more