Asslam Alikum !
Welcome to Al-Sakinah channel. On this channel, you will find spiritual treatment to remove diseases. Listen to Quranic Ruqyah recitation video or dua Dam for quick recovery of health and to eliminate spiritual problems. will meet Support us by subscribing to the channel.
فِيهِ سَكِينَةٌ مّن رّبّكُمْ
ثُمّ أَنَزلَ اللّهُ سَكِينَتَهُ
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ﴿28 الرعد﴾
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿28 الرعد﴾
جزاکم اللہ
AL Sakinah
گھر اور بچوں کی حفاظت کیلئے رقیہ شرعیہ دم ابھی کچھ دیر میں پیش کیا جائے گا ۔ نظر ،حسد، جادو اور جنات سے گھر اور گھروالوں کو محفوظ رکھنے کیلئے اس دم کو پورا سنئیے ۔ گھر میں برکت ،سکون اور شفا کی نیت سے تیز آواز میں چلائیں
1 month ago | [YT] | 23
View 0 replies
AL Sakinah
شیطانی برے اثرات نظربد ہو حسد، جادو یا آسیب ، زندگی میں پریشانیاں بھر دیتے ہیں ان سب کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے اس دم کو گھر میں تیز آواز کے ساتھ چلائیے
https://youtu.be/6WNowcYxEd8?si=Yimof...
#alsakinah
#ruqaiashariah
#nazrebad
#jadujinnat
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
AL Sakinah
رقیہ دم اپلوڈ ہوچکا ہے شفا کی نیت سے مکمل دم سنئیے https://youtu.be/6WNowcYxEd8?si=Z8MJV...
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
AL Sakinah
نظربد جادو یا آسیب کے برے اثرات کو ختم کرنے کا طاقتور الرقیہ دم ابھی کچھ دیر میں اپلوڈ ہوگا ۔
#alsakinah
#ruqyah
1 month ago | [YT] | 16
View 0 replies
AL Sakinah
نظربد اگر لگ جائے تو انسان کی زندگی کو پریشانیوں سے بھر دیتی ہے ۔ اس دم الرقیہ کو اب تک 700K سے زیادہ لوگ نظربد دور کرنے کیلئے سن چکے ہیں ۔ آپ بھی اس دم کو سن کر فائدہ اٹھائیے
https://youtu.be/X1E88yvX1aw?si=Zh3MI...
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
AL Sakinah
ابھی جنات کو بھگانے کا پاورفل رقیہ شرعیہ پیش کیا جارہا ہے دم کو شفا کی نیت سے پورا سنئیے۔
https://youtu.be/VjwGI2bnKS0?si=G0p8S...
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
AL Sakinah
آپ جنات کا ہر قسم جا علاج کر چکے لیکن فائدہ نہ ہوا تو اس دم الرقیہ کو ضرور آزمائیں ۔ انشااللہ اس دم کی تلاوت سے ہر قسم کے جنات سے نجات ملے گی
آج شام پاورفل الرقیہ الشرعیہ دم اپلوڈ ہوگا
1 month ago | [YT] | 18
View 0 replies
AL Sakinah
اس منزل دعا کو اب تک 919K+ لوگ سن چکے ہیں!
لوگوں نے اس دعا کے بعد اپنی زندگی میں حیرت انگیز تبدیلی دیکھی۔
یہ دعا آسیب، حسد، جادو اور جنات کو دور کرنے اور سکون پانے کے لیے شفا کا کام دیتی ہے۔
آپ بھی شفاکی نیت سے سنیں اور دوسروں کے ساتھ share کریں۔
https://youtu.be/-utQyG06WlM?si=C8X7u...
1 month ago | [YT] | 31
View 0 replies
AL Sakinah
أبطال سحر کا پاورفل رقیہ اپلوڈ ہو چکا ہے جادو سے نجات کیلئے اور شفا کی نیت سے ابھی پورا دم سنئیں
1 month ago | [YT] | 28
View 0 replies
AL Sakinah
آج شام سخت اور خطرناک جادو کے علاج کے لئے رقیہ شرعیہ اپلوڈ ہوگا(انشااللہ)
جادو یا سحر اتنی خطرناک چیز ہے کہ جس انسان پر کیا جائے، اس کی زندگی میں اچانک سب کچھ بگڑنے لگتا ہے۔ دل گھبراتا ہے، بے چینی بڑھتی ہے، رشتے خراب ہونے لگتے ہیں، نیند چھن جاتی ہے، دل میں بلاوجہ خوف اور گھبراہٹ پیدا ہوتی ہے، گھر سے برکت جیسے اٹھ جاتی ہے، اور ایسے معاملات پیش آتے ہیں جو سمجھ سے باہر ہوتے ہیں… جیسے کوئی ان دیکھی طاقت انسان کو اندر ہی اندر توڑ رہی ہو۔
سحر انسان کی سوچ، اس کے سکون، حتیٰ کہ اس کے ایمان تک کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ لوگ اسے حسد، دشمنی اور نفرت کی بنیاد پر کرواتے ہیں—تاکہ آپ کی خوشیاں چھین لی جائیں اور آپ کو کمزور کر دیا جائے۔
لیکن یاد رکھیں… قرآن میں ہر مصیبت کا علاج اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے:
“وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ”
اس ویڈیو میں موجود یہ طاقتور رقیہ، اللہ کے کلام پر مبنی ہے—جو سخت ترین جادو کے بندھن توڑنے، دل کے اندھیروں کو ختم کرنے اور آپ کو دوبارہ سکون دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ان شاء اللہ۔
اگر آپ تکلیف میں ہیں… تو یہ ویڈیو صرف ایک ویڈیو نہیں، بلکہ آپ کے لیے ایک امید ثابت ہونے والی ہے۔ کامل یقین کے ساتھ آج شام اس دم کو پورا سنیں اور ہر قسم کے پرانے ،سخت اور خطرناک جادو کاجڑ سے خاتمہ کیجئے ۔
#alsakinah
#jadujinnat
#ruqyah
#dam
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more