GUP SHUP OFFICIAL TV

Karachi’s Fastest Digital Media Network
👇🏻👇🏻👇🏻

Gupshup Tv is the official source of news and all the happenings of the "The Heart of Pakistan" i.e. the city #karachi This is Karachi's premiere news channel, covering all the galas, events, sports, shows, and all kinds of breaking stories from karachi Pakisthost Welcome To Our Youtube channel " Gup Shup Official Tv"
Contact person: 0325-7667623
☑️ Subscribe To The channel
☑️ Like The Video
☑️ Share To Everyone
☑️ Comment Below Please Subscribe To Our YouTube Channel For More Amazing Content: youtube.com/@gupshupofficialtv6623
Follow us on our Facebook Page: www.facebook.com/theGupshuptv
Follow us on Instagaram: instagram.com/ayaan_akhter_official?igshid=MzNlNGN…

Follow us on TikTok:
tiktok.com/@gupshupofficialtv

Copyright © Gup Shup Official Tv 2022. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned


GUP SHUP OFFICIAL TV

کی نظر میں کراچی کی تباہی کی سب سے زیادہ ذمہ دار کون سی سیاسی جماعت ہے؟

* پیپلز پارٹی (PPP)
* متحدہ قومی موومنٹ (MQM)
* پاکستان تحریکِ انصاف (PTI)
* جماعتِ اسلامی (JI)

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں میں ضرور کریں ۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

4 hours ago | [YT] | 1

GUP SHUP OFFICIAL TV

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین شپ کے جب بھی الیکشن ہوں گے میں بھی کاغذات جمع کرواؤں گا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پارٹی چیئرمین شپ کا الیکشن لڑوں گا سب کی خواہش ہے تو ہماری بھی ہے۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پورے ملک میں جماعتی الیکشن صحیح معنوں میں ایم کیو ایم میں ہوں گے، خالد مقبول صدیقی سے بات ہوتی رہتی ہے جب ضرورت ہوگی تب پارٹی الیکشن ہوں گے۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

7 hours ago | [YT] | 2

GUP SHUP OFFICIAL TV

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 10 سالہ حیدر کے قتل میں ملوث باپ اور چچا کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق بچہ گزشتہ روز اپنی والدہ کے گھر سے والد کے گھر آیا تھا۔

میاں بیوی کے درمیان گھریلو تنازعے کی بناء پر باپ اور چچا نے بچے کو ممکنہ طور پر دوبارہ ماں کے گھر جانے پر تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس کی جانب سے تشدد میں استعمال ہونے والے آلہ قتل کی تلاش اور ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

8 hours ago | [YT] | 1

GUP SHUP OFFICIAL TV

کراچی: قائد آباد میں قتل ہوئی 3 سالہ بچی سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق

کراچی کے علاقے قائد آباد میں قتل کی جانے والی 3 سال کی بچی کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر سمیعہ نے بتایا ہے کہ موت کی وجہ کے تعین کے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ محفوظ کر لی گئی ہے، کیمیکل ایگزامن رپورٹ آنے پر موت کی وجہ کا تعین ہو گا۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

9 hours ago | [YT] | 0

GUP SHUP OFFICIAL TV

لوگوں نے بلڈ پریشر کے ڈر سے نمک کھانا چھوڑ دیا، شوگر کے ڈر سے میٹھا کھانا چھوڑ دیا، لیکن اللہ کے ڈر سے حرام کھانا نہیں چھوڑا۔ایان اختر
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

1 day ago | [YT] | 12

GUP SHUP OFFICIAL TV

کراچی جیسا بلدیاتی نظام لاہور میں لا کر دکھائیں۔بلاول بھٹو زرداری
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

1 day ago | [YT] | 3

GUP SHUP OFFICIAL TV

اگر وزیر اعظم کراچی کا مطالبہ نہیں مان رہے تو چھوڑ دو سیٹیں نکل جاؤ حکومت سے بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم کو مشوره
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

1 day ago | [YT] | 7

GUP SHUP OFFICIAL TV

کراچی میں 8 9 اور 10 محرم 1448ھ کے جلوسوں کے لیے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کردیا۔

ٹریفک پولیس کے بیان کے مطابق مرکزی جلوس 8 9 اور 10 محرم کو نشتر پارک سے برآمد ہوں گے۔

جلوسوں کے دوران ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند رہے گی۔ ناظم آباد سے آنے والی گاڑیاں لسبیلہ چوک سے نشر روڈ جانب گارڈن سے ہوتے ہوئے اپنی منزل کی طرف جا سکتی ہیں، لیاقت آباد سے آنے والی ٹریفک تین ہٹی سے لسبیلہ چوک اور بائیں جانب ٹرن کر ٹرن کر کے سینٹرل مارٹن روڈ کی جانب جا سکتی ہیں جبکہ شاہراہ فیصل سے ٹریفک کو سوسائٹی سگنل سے متبادل راستوں پر موڑا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جلوس کے روٹس پر صرف مجاز گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

1 day ago | [YT] | 6

GUP SHUP OFFICIAL TV

اورنگی ٹاؤن میں سرِعام نازیبا حرکت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، عوام نے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی اورنگی ٹاون میں نازیبا حرکات کرنے والے اس بیغیرت کو پکڑوانے میں مدد کرے پلیز
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

2 days ago | [YT] | 7

GUP SHUP OFFICIAL TV

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ مسعود پزشکیان کا بحیثیت ایرانی صدر یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا، ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔
#Gupshuptv #KarachiUpdates #BreakingNews

2 days ago | [YT] | 4