Zulfikaar Ali Bader

Zulfikar Ali Bader - Spokesman of Chairman PPP Mr. Bilawal Bhutto Zardari
Writer, Adv HC. WEF's Young Global Leader, Alumni Harvard, Oxford, NDU, GCU, PULC


Zulfikaar Ali Bader

مزدوروں کے عالمی دن پر میں تمام مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اپنا سکون اور آرام قربان کر کے اپنے خاندان کو پالتے ہیں لیکن بیچاروں کو محنت کا صلہ کم ملتا ہے، ہم سب کو ان کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی #LabourDay

3 years ago | [YT] | 1

Zulfikaar Ali Bader

Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Sb during a meet up with student leaders Dr. Jehangir Bader, Mr. Rashid Butt & Mr. Khawaja Khawer in 1966.

3 years ago | [YT] | 1

Zulfikaar Ali Bader

شکریہ بلاول بھٹو صاحب، پاکستان کو آپ پر فخر ہے 👏🏻 twitter.com/ZulfiBader/status/1640997150308941825

3 years ago | [YT] | 1

Zulfikaar Ali Bader

الحمدللہ پاکستان کی آج سب سے بڑی کامیابی!
یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔ اس کا کریڈٹ 100 فیصد وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کو جاتا ہے جن کی انتھک محنت کے نتائج اب سامنے آ رہے ہیں

3 years ago | [YT] | 2

Zulfikaar Ali Bader

بہادر بی بی کا بہادر بیٹا، بلاول صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے 👏🏻👏🏻 twitter.com/ZulfiBader/status/1641021497899642882

3 years ago | [YT] | 0

Zulfikaar Ali Bader

وزیرخارجہ بلاول بھٹو صاحب نے آج قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کر کے ثابت کیا کہ شہید بے نظیر کا صاحبزادہ بھی آئین اور قانون کے تحفظ کیلئے فرنٹ لائن پر کھڑا ہے۔آج ہر پاکستانی کو بلاول بھٹو صاحب کی تقریر سننی چاہیے، اسے کہتے ہیں ایک اصلی لیڈر کی تقریر twitter.com/ZulfiBader/status/1641031514023505920

3 years ago | [YT] | 2

Zulfikaar Ali Bader

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انجم بٹ اور حافظ افضال نے انکےچیمبر میں ملاقات کی

ملاقات موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر مرزا فیصل اور بٹ ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔ twitter.com/PPPPunjab_SM/status/163858033688285184…

3 years ago | [YT] | 1

Zulfikaar Ali Bader

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انجم بٹ اور حافظ افضال نے انکےچیمبر میں ملاقات کی

ملاقات موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر مرزا فیصل بھی موجود تھے۔ twitter.com/RCC8Canada/status/1638585513014698010

3 years ago | [YT] | 3

Zulfikaar Ali Bader

Dr. Jehangir Bader, along with other student leaders, had a meeting with Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto before the Simla Parleys at Murree in 1972.
twitter.com/ZulfiBader/status/1639215676274491392

3 years ago | [YT] | 0

Zulfikaar Ali Bader

پیپلز پارٹی نے NICVD کی بہترین سہولیات صرف کراچی میں نہیں، بلکہ پورے سندھ میں ایسے پھیلائی ہیں کہ آج یہ دل کے مفت علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا نیٹورک ہے۔ twitter.com/ZulfiBader/status/1639253830440300544

3 years ago | [YT] | 0