Rooh e Hayat Centre

Rooh e Hayat is a prominent Islamic platform that combines a popular YouTube nasheed channel with a weekly magazine. Since its launch in August 2017, the YouTube channel has garnered over 350 million views, known for its authentic and spiritually enriching nasheeds. In 2023, Rooh e Hayat expanded its reach by launching a weekly digital magazine, which now serves over two million readers globally.

About the Artist:
Mujahid Azimabadi is a multifaceted Islamic scholar and nasheed artist, widely recognized for his spiritually impactful nasheeds and his contributions to Islamic literature. His works are accessible on major platforms like Apple Music, Spotify, and Amazon Music, allowing him to reach a broad audience. Mujahid Azimabadi’s efforts through both his nasheeds and the "Rooh e Hayat" magazine continue to inspire the Muslim community, promoting faith, devotion, and a deeper understanding of Islamic values.

For business inquiries: imujahid013@gmail.com


Rooh e Hayat Centre

Glimpse of Eid 🌙✨❤️

3 months ago | [YT] | 156

Rooh e Hayat Centre

Dubai Diaries 🇦🇪 P-1

9 months ago | [YT] | 1,347

Rooh e Hayat Centre

Glimpse of Eid ✨

Eid Mubarak ✨❤️

1 year ago | [YT] | 470

Rooh e Hayat Centre

میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..

مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..

میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..

میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کا دیوانا،
میں کوچہ کوچہ بکھرا،
تُو نایاب سا مُسلسل..!

2 years ago | [YT] | 67

Rooh e Hayat Centre

ایک اہم موضوع پر خطبہ جمعہ سماعت فرمائیں ۔

2 years ago | [YT] | 19

Rooh e Hayat Centre

السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته

• نسأل الله أن يتقبل منا ومنكم صالح الأعمال 🤲🏻، وأن يمنحنا السعادة والسلام في هذا العيد وفي كل أيام حياتنا. 🥀
نتمنى من الله العزيز القدير أن يرفع الظلم عن شعب غزة وفلسطين😓، وأن يمنحهم النصر والسلام. اللهمَّ أعزَّ الإسلام والمسلمين، وأذلَّ الشرك والمشركين، وأخرج الناس من ظلم الأنوار إلى نورك العظيم."🤲🏻🥀

مجاہد عظیم آبادی

2 years ago | [YT] | 142

Rooh e Hayat Centre

Varansi ❤️❤️❤️

2 years ago | [YT] | 1,392

Rooh e Hayat Centre

وفي هدوء الفجر ❤️

2 years ago | [YT] | 308

Rooh e Hayat Centre

افسوس کہ جس آخری عشرے میں تاجدار انبیاء ﷺ  رات بھر بیدار رہتے اور اپنی کمرکس لیتے اوراپنے گھروالوں کو بھی بیدار کرتے تھے  ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1920 ) وہیں آج یہ مسلمان ان طاق راتوں کو وہاں بسر کرتا ہے جس سے رب العالمین اور  نبی کریم کو سخت نفرت تھی چنانچہ ارشاد نبوی ہے سب سے بری جگہ اللہ کے نزدیک بازار ہیں’’(صحيح مسلم ،كتاب المساجد ومواضع الصلاة وصحيح ابن خزيمة 129، وصحيح ابن حبان 1600)

لیکن افسوس صد افسوس کہ مسلمان اپنے اوقات ثمینہ اور ان بابرکت راتوں کو یونہی شاپنگ میں گزار دیتے ہیں اور 2 بجے رات میں مسجد آکر قیام اللیل کر لیتے ہیں۔ کیا نبی کریم ﷺ کا یہ عمل ‘’نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ میں اتنی کوشش کیا کرتے تھے جتنی دوسرے دنوں میں نہيں کرتے تھے ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1175 )” مسلمانوں سے پوشیدہ ہے؟عید کی تیاریاں اپنی جگہ لیکن ان بابرکت راتوں کو جو یونہی ضائع کر دے اس سے بڑا ذلیل و خوار انسان کون ہوگا؟

مکمل مضمون پڑھیں 👇🏻

roohehayat.com/%d8%b7%d8%a7%d9%82-%d8%b1%d8%a7%d8%…

3 years ago | [YT] | 152

Rooh e Hayat Centre

افسوس اس وقت ہوتا ہے جب امت مسلمہ کے نوجوان اس قدر والی رات میں اوباشی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، مساجد میں چائے اور ناشتہ کا انتظام کیا جاتا ہے جسمیں نہ صرف نوجوان بلکہ افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑ رہا ہے ہیکہ علماء بھی ان کے ساتھ پیش پیش ہوتے ہیں۔

جہاں ان نوجوانوں کو اس رات کے فوائد کے سمندر میں غرق ہو کر رب عزت کو منانے کی کوشش کرنی چاہیے وہیں یہ نوجوان پوری رات جاگ کر مساجد میں اکٹھے ہو کر اوباشی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

مسلمان دنیاوی خلفشار میں پڑکر اس رات کو ضائع کر دیتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر قبر والوں سے سوال کیا جائے کہ انہیں کیا چاہیے تو وہ رمضان کی ایک رات دریافت کریں گے، اللہ اکبر نہ جانے ہم رمضان کی کتنی راتوں کو یونہی ضائع کر دیتے ہیں۔

مکمل مضمون پڑھیں 👇🏻
roohehayat.com/%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%aa%d8%ac%da%…

3 years ago | [YT] | 190