پورے خاندان کو پتا ہوتا ہے کہ آپ کی اوقات ایک سوزوکی مہران جتنی بھی نہیں پھر آپ بارات میں نئی ہونڈا سوک یا کرولا سجا کر لے جاتے ہیں. اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ نے کرائے پر کرولا لی ہے یا مرسڈیز؟ گھر والے سسرال والے سب کو پتا ہے آپ کے پاس کتنے پیسے اور کونسی گاڑی ہے. پھر دکھاوے کی نفسیات آپ کو یہ سب کرنے پر مجبور کرتی ہے. میری بارات پرانی سوزوکی خیبر میں آئی تھی، تو کیا اس سے میری عزت یا شان میں کوئی کمی ہو گئی؟؟
دلہا نے ساری زندگی تھری پیس پینٹ کوٹ ٹائی نہیں پہنا ہوتا، بارات پر پہن کر آ جاتا ہے. دلہن کا حال تو اس سے بھی برا ہے. تین چار لاکھ کا لہنگا نارمل بات ہے. اس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز وہ لوگ جو کرائے پر کپڑے لے کر پہنتے ہیں. اور پھر وہ کپڑے سالہا سال الماریوں میں پڑے رہتے ہیں.
پھر ولیمے میں زیادہ سے زیادہ لوگ اور طرح طرح کے کھانے.. خاندان کے جن ڈھائی تین سو افراد کو کھانا کھلانے کے لیے آپ بےچین ہوتے ہیں پہلے دیکھ تو لیں کہ ان میں سے کتنے ہیں جو آپ کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں. آپ ولیمے میں جو مرضی کھلا دیں آخر میں آپ کو باتیں ہی سننے کو ملیں گی.
اصل المیہ گاڑی یا سالن نہیں ہوتا، اصل المیہ وہ اجتماعی نظروں کا قید خانہ ہے جس میں ہم سب بند ہیں. ہم اپنی خوشی کے قیدی نہیں، خاندان کی توقعات کے غلام ہیں. ہر شادی میں ایک غیر مرئی عدالت لگتی ہے، جس کے جج تایا بھی ہوتے ہیں، پھپھی بھی، چچی بھی اور وہ محلے کی خالہ بھی جن سے آپ کی سال میں ایک بار سلام دعا ہوتی ہے. مگر ان کا فیصلہ ہی آپ کے وقار کا سرٹیفیکیٹ بن جاتا ہے.
انسان کو خوف سب سے زیادہ دو چیزوں سے لگتا ہے: تنہائی سے اور تضحیک سے. شادی میں دکھاوا اسی دوسرے خوف کا نتیجہ ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ اگر ہم نے سادہ تقریب رکھی تو لوگ ہمیں کمتر سمجھیں گے. بارات میں بیٹھا وہ دولہا جس نے کرائے کی گاڑی منگوائی ہوتی ہے، وہ سوٹ میں نہیں، خودفریبی میں لپٹا ہوتا ہے.
انسان کی فطرت ہے کہ دوسروں کی خوشی اسے اتنی پریشانی دیتی ہے جتنی اپنی بدحالی بھی نہیں دیتی. اور یہی وجہ ہے کہ آپ لاکھ خرچ کر لیں، لاکھ سجا لیں. دکھاوا ہمیشہ قرض میں ملتا ہے، اور عزت صرف سچائی میں. مگر افسوس کہ ہمارا معاشرہ دکھاوے کی فیکٹری ہے، جہاں ہر شخص اپنی جھوٹی شان کا مزدور ہے.
یہ ایک عبرت ناک اور دل دہلا دینے والی حقیقی روایت ہے جو امام ابنِ کثیر نے اپنی مشہور کتاب البدایہ والنہایہ میں لکھی ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ ایک جماعت کے پاس سے گزرے تو فرمایا "تم میں ایک ایسا شخص ہے جس کا ایک دانت جہنم میں احد پہاڑ سے بڑا ہوگا"
یہ سن کر سب کے دل کانپ گئے وقت گزرتا گیا اس جماعت کے سب لوگ ایمان و سلامتی پر دنیا سے رخصت ہو گئے صرف دو باقی رہے — حضرت ابوہریرہؓ اور بنو حنیفہ کا ایک شخص الرّجّال بن عنفوہ
یہ رجّال ان لوگوں میں سے تھا جو نبی ﷺ کے پاس آئے، اسلام سیکھا، قرآن یاد کیا، عبادت گزار اور زاہد بنا رہا حتیٰ کہ لوگ اس کی عبادت اور خشوع کی مثالیں دیتے
مگر نبی ﷺ کی وہ بات ابوہریرہؓ کے ذہن میں رہ گئی وہ ہر بار رجّال کو دیکھ کر ڈرتے کہ کہیں وہی نہ ہو جس کا ذکر نبی ﷺ نے فرمایا تھا
پھر وقت آیا جب مسَیلمہ کذّاب نے یمامہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا خلیفہ اول حضرت ابوبکرؓ نے رجّال بن عنفوہ کو یمامہ بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو اسلام پر قائم رکھے
مگر جب رجّال وہاں پہنچا تو مسیلمہ نے اسے عزت، مال اور سونا پیش کیا اسے کہا کہ "اگر تو میرے ساتھ ہو جائے تو آدھی حکومت تجھے دے دوں گا"
مال و دولت نے اس کے دل کا ایمان چھین لیا اور وہ شخص جو نبی ﷺ کا ساتھی رہا، قرآن پڑھتا تھا، نماز و روزے کا پابند تھا وہی جھوٹے نبی کا مددگار بن گیا
رجّال نے اعلان کیا کہ "میں نے محمد ﷺ سے سنا کہ مسیلمہ ان کے ساتھ نبی بنایا گیا ہے" اس ایک جھوٹ نے ہزاروں کو گمراہ کر دیا یہ فتنہ مسیلمہ کے فتنہ سے بھی بڑا بن گیا
پھر حضرت ابوبکرؓ نے خالد بن ولیدؓ کی قیادت میں لشکر روانہ کیا اسی لشکر میں وحشی بن حربؓ بھی تھے — وہی جنہوں نے زمانہ جاہلیت میں حضرت حمزہؓ کو شہید کیا تھا وحشیؓ نے توبہ کی تھی اور کہا تھا "میں اس جرم کا کفارہ جہاد سے ادا کروں گا"
جب جنگ یمامہ شروع ہوئی، تو سخت ترین لڑائی ہوئی ابتدا میں مسلمان پسپا ہوئے مگر پھر صحابہ نے نعرہ لگایا، قرآن والے جمع ہوئے، اور اللہ نے مدد فرمائی وحشیؓ نے موقع پا کر مسیلمہ کذاب کو قتل کر دیا اور رجّال بن عنفوہ بھی اپنے جھوٹے نبی کے ساتھ مارا گیا — کفر پر، ذلت کے ساتھ
جب ابوہریرہؓ کو اس کی خبر ملی تو وہ سجدے میں گر گئے اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ نجات ان کے حصے میں آئی
یہ قصہ ہمیں سکھاتا ہے رجّال بن عنفوہ قرآن پڑھتا تھا، عبادت گزار تھا، مگر انجام بد پر ہوا اور وحشی بن حربؓ نے سب سے بڑا گناہ کیا مگر توبہ کی اور انجام ایمان پر پایا
* *تو اے انسان* *اپنی عبادت پر فخر نہ کر* *اپنی نیکیوں پر گھمنڈ نہ کر* *دعاکرکہ اللہ تیرا انجام ایمان پرکرے*
*اللہم ثبتناعلی دینک واختم لنابخیر* *اللهم صل وسلم علی سیدنامحمد ﷺ*
خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک۔ اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔۔ اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,, ھوالشافی۔۔۔۔ دال چینی10گرام, کالی مرچ 10 گرام مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج 10 گرام, تیز پتہ :10 گرام, مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک ترکیب طریقہ استعمال۔،۔ ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔ آپ چائے پی سکتے ہیں۔۔ دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا ان شاءاللہ منقول
Payam e Hira Official
#haqnawazshamsi
#molanahaqnawazshamsi
#molanamuhammadhaqnawazshamsi
#Eidulfitar
https://youtu.be/Xamorr9fQe4
3 months ago (edited) | [YT] | 12
View 1 reply
Payam e Hira Official
#muftisaeedarshad
#muftimuhammadsaeedarshad
#muftisaeedarshadnewnaat2026
https://youtu.be/ssJFuHE3GgQ
3 months ago (edited) | [YT] | 7
View 0 replies
Payam e Hira Official
https://youtu.be/DkcdytBMKYc
muhammad haq nawaz shamsi
Molana haq nawaz shamsi
#haqnawazshamsi
#haqnawazshamsikanewbayan
#haqnawazshamsiramzan
#haqnawazshamsiramadan
محمد حق نواز شمسی
4 months ago (edited) | [YT] | 20
View 0 replies
Payam e Hira Official
https://youtu.be/SEj-IgVZ1RU?si=bZZai...
0306-4004727
محمد حق نواز شمسی
molana muhammad haq nawaz shamsi
#haqnawazshamsi
#ramzan
#ramzankabayan
#ramzankifazilat
#ramzankifazeelat
#qurankifazeelat
#quran
#tilawat
4 months ago (edited) | [YT] | 5
View 1 reply
Payam e Hira Official
https://youtu.be/BPAvs_PDb6M
محمد حق نواز شمسی
ثانی پیر عبد الحنان صدیقی
#haqnawazshamsiofficial
#molanamuhammadhaqnawazshamsi
#haqnawazshamsi
4 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Payam e Hira Official
https://youtu.be/tAlXsDUuZOg
4 months ago (edited) | [YT] | 29
View 0 replies
Payam e Hira Official
پورے خاندان کو پتا ہوتا ہے کہ آپ کی اوقات ایک سوزوکی مہران جتنی بھی نہیں پھر آپ بارات میں نئی ہونڈا سوک یا کرولا سجا کر لے جاتے ہیں. اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ نے کرائے پر کرولا لی ہے یا مرسڈیز؟ گھر والے سسرال والے سب کو پتا ہے آپ کے پاس کتنے پیسے اور کونسی گاڑی ہے. پھر دکھاوے کی نفسیات آپ کو یہ سب کرنے پر مجبور کرتی ہے. میری بارات پرانی سوزوکی خیبر میں آئی تھی، تو کیا اس سے میری عزت یا شان میں کوئی کمی ہو گئی؟؟
دلہا نے ساری زندگی تھری پیس پینٹ کوٹ ٹائی نہیں پہنا ہوتا، بارات پر پہن کر آ جاتا ہے. دلہن کا حال تو اس سے بھی برا ہے. تین چار لاکھ کا لہنگا نارمل بات ہے. اس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز وہ لوگ جو کرائے پر کپڑے لے کر پہنتے ہیں. اور پھر وہ کپڑے سالہا سال الماریوں میں پڑے رہتے ہیں.
پھر ولیمے میں زیادہ سے زیادہ لوگ اور طرح طرح کے کھانے.. خاندان کے جن ڈھائی تین سو افراد کو کھانا کھلانے کے لیے آپ بےچین ہوتے ہیں پہلے دیکھ تو لیں کہ ان میں سے کتنے ہیں جو آپ کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں. آپ ولیمے میں جو مرضی کھلا دیں آخر میں آپ کو باتیں ہی سننے کو ملیں گی.
اصل المیہ گاڑی یا سالن نہیں ہوتا، اصل المیہ وہ اجتماعی نظروں کا قید خانہ ہے جس میں ہم سب بند ہیں. ہم اپنی خوشی کے قیدی نہیں، خاندان کی توقعات کے غلام ہیں. ہر شادی میں ایک غیر مرئی عدالت لگتی ہے، جس کے جج تایا بھی ہوتے ہیں، پھپھی بھی، چچی بھی اور وہ محلے کی خالہ بھی جن سے آپ کی سال میں ایک بار سلام دعا ہوتی ہے. مگر ان کا فیصلہ ہی آپ کے وقار کا سرٹیفیکیٹ بن جاتا ہے.
انسان کو خوف سب سے زیادہ دو چیزوں سے لگتا ہے: تنہائی سے اور تضحیک سے. شادی میں دکھاوا اسی دوسرے خوف کا نتیجہ ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ اگر ہم نے سادہ تقریب رکھی تو لوگ ہمیں کمتر سمجھیں گے. بارات میں بیٹھا وہ دولہا جس نے کرائے کی گاڑی منگوائی ہوتی ہے، وہ سوٹ میں نہیں، خودفریبی میں لپٹا ہوتا ہے.
انسان کی فطرت ہے کہ دوسروں کی خوشی اسے اتنی پریشانی دیتی ہے جتنی اپنی بدحالی بھی نہیں دیتی. اور یہی وجہ ہے کہ آپ لاکھ خرچ کر لیں، لاکھ سجا لیں. دکھاوا ہمیشہ قرض میں ملتا ہے، اور عزت صرف سچائی میں. مگر افسوس کہ ہمارا معاشرہ دکھاوے کی فیکٹری ہے، جہاں ہر شخص اپنی جھوٹی شان کا مزدور ہے.
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Payam e Hira Official
یہ ایک عبرت ناک اور دل دہلا دینے والی حقیقی روایت ہے جو امام ابنِ کثیر نے اپنی مشہور کتاب البدایہ والنہایہ میں لکھی ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ ایک جماعت کے پاس سے گزرے تو فرمایا
"تم میں ایک ایسا شخص ہے جس کا ایک دانت جہنم میں احد پہاڑ سے بڑا ہوگا"
یہ سن کر سب کے دل کانپ گئے
وقت گزرتا گیا اس جماعت کے سب لوگ ایمان و سلامتی پر دنیا سے رخصت ہو گئے
صرف دو باقی رہے — حضرت ابوہریرہؓ اور بنو حنیفہ کا ایک شخص الرّجّال بن عنفوہ
یہ رجّال ان لوگوں میں سے تھا جو نبی ﷺ کے پاس آئے، اسلام سیکھا، قرآن یاد کیا، عبادت گزار اور زاہد بنا رہا
حتیٰ کہ لوگ اس کی عبادت اور خشوع کی مثالیں دیتے
مگر نبی ﷺ کی وہ بات ابوہریرہؓ کے ذہن میں رہ گئی
وہ ہر بار رجّال کو دیکھ کر ڈرتے کہ کہیں وہی نہ ہو جس کا ذکر نبی ﷺ نے فرمایا تھا
پھر وقت آیا جب مسَیلمہ کذّاب نے یمامہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا
خلیفہ اول حضرت ابوبکرؓ نے رجّال بن عنفوہ کو یمامہ بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو اسلام پر قائم رکھے
مگر جب رجّال وہاں پہنچا تو مسیلمہ نے اسے عزت، مال اور سونا پیش کیا
اسے کہا کہ "اگر تو میرے ساتھ ہو جائے تو آدھی حکومت تجھے دے دوں گا"
مال و دولت نے اس کے دل کا ایمان چھین لیا
اور وہ شخص جو نبی ﷺ کا ساتھی رہا، قرآن پڑھتا تھا، نماز و روزے کا پابند تھا
وہی جھوٹے نبی کا مددگار بن گیا
رجّال نے اعلان کیا کہ "میں نے محمد ﷺ سے سنا کہ مسیلمہ ان کے ساتھ نبی بنایا گیا ہے"
اس ایک جھوٹ نے ہزاروں کو گمراہ کر دیا
یہ فتنہ مسیلمہ کے فتنہ سے بھی بڑا بن گیا
پھر حضرت ابوبکرؓ نے خالد بن ولیدؓ کی قیادت میں لشکر روانہ کیا
اسی لشکر میں وحشی بن حربؓ بھی تھے — وہی جنہوں نے زمانہ جاہلیت میں حضرت حمزہؓ کو شہید کیا تھا
وحشیؓ نے توبہ کی تھی اور کہا تھا "میں اس جرم کا کفارہ جہاد سے ادا کروں گا"
جب جنگ یمامہ شروع ہوئی، تو سخت ترین لڑائی ہوئی
ابتدا میں مسلمان پسپا ہوئے مگر پھر صحابہ نے نعرہ لگایا، قرآن والے جمع ہوئے، اور اللہ نے مدد فرمائی
وحشیؓ نے موقع پا کر مسیلمہ کذاب کو قتل کر دیا
اور رجّال بن عنفوہ بھی اپنے جھوٹے نبی کے ساتھ مارا گیا — کفر پر، ذلت کے ساتھ
جب ابوہریرہؓ کو اس کی خبر ملی تو وہ سجدے میں گر گئے اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ نجات ان کے حصے میں آئی
یہ قصہ ہمیں سکھاتا ہے
رجّال بن عنفوہ قرآن پڑھتا تھا، عبادت گزار تھا، مگر انجام بد پر ہوا
اور وحشی بن حربؓ نے سب سے بڑا گناہ کیا مگر توبہ کی اور انجام ایمان پر پایا
* *تو اے انسان*
*اپنی عبادت پر فخر نہ کر*
*اپنی نیکیوں پر گھمنڈ نہ کر*
*دعاکرکہ اللہ تیرا انجام ایمان پرکرے*
*اللہم ثبتناعلی دینک واختم لنابخیر*
*اللهم صل وسلم علی سیدنامحمد ﷺ*
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Payam e Hira Official
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Payam e Hira Official
خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک۔
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔۔۔۔
دال چینی10گرام, کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج
10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا ان شاءاللہ منقول
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more