HIDAYAH Sister's is an online platform which includes different WhatsApp groups, online courses, competitions, online sessions & Charity work.
It's run by some Alhuda graduate sisters.
This platform is providing easy methods to build useful habits & learning new things.


Hidayah Sisters

Hidayah Surah Yousuf Course
Live on Zoom
گرمیوں کی چھٹیوں میں خود اور اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو اس کورس میں داخل کروائیں۔

کیا آپ نے کبھی سورہ یوسف کو صرف ایک قصے سے بڑھ کر سمجھنے کی کوشش کی ہے؟

سورہ یوسف صرف ایک نبی کی داستان نہیں، بلکہ انسانی جذبات، تعلقات، آزمائشوں، حسد، صبر، امید اور شخصیت سازی کا ایک مکمل سفر ہے۔

اس 3 ہفتوں کے خصوصی کورس میں ہم سورہ یوسف کو ایک منفرد زاویے سے سمجھیں گے:

✨ اپنے جذبات کو قرآن کی روشنی میں پہچاننا اور سنبھالنا

✨ والدین اور بچوں کے تعلقات کی قرآنی حکمتیں

✨ حسد، آزمائش اور زندگی کی مشکلات سے نمٹنے کے اسباق

✨ صحت مند Boundaries اور مضبوط تعلقات قائم کرنا

✨ صبر، توکل اور شخصیت سازی کے عملی اصول

آغاز: 15 جون 2026 بروز سوموار
وقت: 5:00 تا 6:00 شام (سوموار سے جمعرات)🇵🇰
عمر کی حد: 13+ سال سے ااوپر
فیس: 1000 روپے (پاکستان)، 2000 روپے (اوورسیز)

کورس کی نمایاں خصوصیات:

📖 Live Zoom Classes

📝 Review Quizzes

🎯 Practical Action Plans

📊 Engaging PPT Sessions

💡 Reflection Questions & Discussions

اگر آپ قرآن کو صرف پڑھنا نہیں بلکہ اپنی روزمرہ زندگی میں سمجھنا اور نافذ کرنا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔

آئیے سورہ یوسف کے ساتھ ایک ایسا سفر شروع کریں جو صرف علم نہیں بلکہ زندگی کو دیکھنے کا انداز بھی بدل دے۔

🌿 3 ہفتے | ایک سورت | بے شمار زندگی بدل دینے والے اسباق

Contact Us: +923157234831

Hidayah Sisters

صرف خواتین کے لیے۔

1 month ago | [YT] | 8

Hidayah Sisters

📖 رمضان کا آخری عشرہ... قرآن کے نام! ✨

آئیں! اس آخری عشرے میں سستی چھوڑیں اور قرآن سے اپنا رشتہ جوڑیں۔
🎯 ہمارا چیلنج: 20 سے 29 رمضان تک روزانہ 3 پاروں کی تلاوت (جو آپ نے خود کرنی ہے)۔
🏁 مقصد: آخری 10 دنوں میں ایک قرآنِ پاک مکمل کرنا۔
کیا آپ اس خیر کے سفر میں ہمارے ساتھ ہیں؟ 🤝

🔗 ابھی جوائن کریں: [whatsapp.com/channel/0029VaCeZRpIyPtbwCc8fm3j]

4 months ago | [YT] | 11

Hidayah Sisters

Are you ready for Ramadan? ✨
رمضان صرف روزے رکھنے کا نام نہیں، یہ دل، دماغ اور روح کی تیاری کا سفر ہے۔ 🌙
ھدایہ سسٹرز (Hidayah Sisters) لائے ہیں آپ کے لیے ایک خاص 5-Day Ramadan Prep Challenge۔
📌 روزانہ واٹس ایپ گروپ میں ایک چیلنج شیئر کیا جائے گا جو آپ کو ذہنی اور روحانی طور پر اس بابرکت مہینے کے لیے تیار کرے گا۔
📅 آغاز: جمعرات، 12 فروری 2026
📍 میڈیم: واٹس ایپ گروپ
آئیں، اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائیں۔
📥 رجسٹریشن کے لیے ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 +923157234831

#RamadanPrep #Ramadan2026 #HidayahSisters #SpiritualJourney #RamadanChallenge
Muslimah SelfImprovement IslamicReminder RamadanReady

4 months ago | [YT] | 7

Hidayah Sisters

اکثر رمضان المبارک کی رحمتیں ہم سے صرف اس لیے چھوٹ جاتی ہیں کیونکہ ہمارا "وقت" اور "توجہ" بکھری ہوئی ہوتی ہے۔ اور ہم بہت سی ایسی عادات اختیار کیے ہوئے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ہم رمضان کی برکتوں سے صحیح طرح فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ اس سال، آئیے اپنی ترجیحات کو درست کریں! ✨

ھدایہ سسٹرز (Hidayah Sisters) پیش کرتی ہیں ایک خصوصی سیشن:

🔸 Ramadan Recharge: Time Well Spent

🎙 اسپیکر: صبا جبار
📅 تاریخ: ہفتہ، 07 فروری 2026
💻 مقام: زوم
صرف خواتین کے لیے

یہ سیشن آپ کو سکھائے گا کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کے لیے بہترین منصوبہ بندی کیسے کی جائے۔

📞 +923157234831
Hidayah Sisters

#RamadanRecharge #ramadan2026 #timemanagement #IslamicWebinar #hidayahsisters

5 months ago | [YT] | 10

Hidayah Sisters

نماز تلفظ اور لفظی ترجمہ کورس 🌿🆓

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔"

آئیے ہمارے ساتھ نماز کا درست تلفظ اور ترجمہ سیکھیے تاکہ ہماری نماز صرف عمل نہیں، بلکہ دل کی حاضری کے ساتھ ادا ہو۔

📍 کورس کی تفصیلات:

▪️گروپ میں ہفتے میں دو بار لیسن بھیجا جائے گا۔

▪️پہلا لیسن بروز سوموار، 17 نومبر 2025 کو شروع ہوگا۔

▪️ہر سوموار اور جمعرات کی صبح گروپ میں نماز کے تلفظ اور ترجمے کی ریکارڈنگ بھیجی جائے گی۔

▪️آپ کو 24 گھنٹے دیے جائیں گے تاکہ آپ یاد کر سکیں۔

▪️24 گھنٹے میں آپ نے اپنی آواز میں ریکارڈ کر کے وائس نوٹ گروپ میں بھیجنا ہوگا۔

▪️آپ کی انچارج فیڈبیک دیں گی، غلطیاں درست کریں گی اور رہنمائی فراہم کریں گی۔

▪️تمام طالبات کی حاضری باقاعدہ مانیٹر کی جائے گی۔

کورس صرف خواتین کے لیے ہے۔
کورس کے کوئی چارجز نہیں۔

⚠️ اہم ہدایت:
کورس کے گروپ میں شامل ہونے کے لیے آپ کو Hidayah کے آفیشل نمبر پر فارم فل کر کے بھیجنا ہوگا۔
فارم مکمل ہونے کے بعد ہی آپ کا نام واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کیا جائے گا۔

📱 رابطہ:
📞 +923157234831
Hidayah Sisters

#hidayah #hidayahsisters #namaz #namaztranslation #i̇slam

7 months ago | [YT] | 3

Hidayah Sisters

🌿 کیا کبھی آپ نے محسوس کیا کہ بچپن کے کچھ زخم بڑے ہو کر بھی بھرے نہیں؟
کچھ باتیں، کچھ رویے… جو دل کے کسی کونے میں آج بھی چبھتے ہیں؟ 💔

✨ یہ سیشن آپ کے لیے ہے!
آئیے جانتے ہیں کہ بچپن کے زخم کیسے ہماری شخصیت، تعلقات اور احساسات پر اثر ڈالتے ہیں۔ اور شفا کا راستہ کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

🎙️ Topic: Impact of Childhood Trauma
🩵 Understanding the hidden wounds & the path to emotional recovery

By Dr Tahira Javaid
📅 Saturday, 15 November 2025
🕘 9:00 - 10:00 pm (Pakistan Time)
Only for Females

🔗 Don’t miss this eye-opening and healing conversation. It might just change the way you understand yourself. 🌸

📞 +923157234831
Hidayah Sisters

#hidayah #HidayahSessions #ChildhoodTrauma #TraumaRecovery #traumas

7 months ago | [YT] | 4

Hidayah Sisters

No Shouting Week Challenge

پیاری ماؤں 💕
ہم سب جانتے ہیں کہ کبھی کبھی غصے یا تھکن میں ہم بچوں پر اونچی آواز میں بول دیتے ہیں،
لیکن اب وقت ہے ایک خوبصورت تبدیلی کا 🌸

چلیں مل کر شروع کرتے ہیں
“No Shouting Week Challenge”
یعنی ایک ہفتہ بغیر چیخے، پرسکون انداز میں بات کرنے کا چیلنج! 😌

🔅 مدت: 7 دن
🔅 مقصد: اپنے لہجے میں نرمی لا کر بچوں کے ساتھ مضبوط اور پیار بھرا رشتہ بنانا۔

ہر دن ہم ایک دوسرے سے شیئر کریں گے:

* آج غصہ آیا تو میں نے کیسے کنٹرول کیا.

* بچے پر نرم لہجے کا کیا اثر ہوا

* چھوٹے چھوٹے تجربے جو مددگار رہے

آئیے مل کر اپنے گھروں میں پیار، سکون اور سمجھداری کا ماحول بنائیں ❤️

Hidayah Sisters
📞 +923157234831

8 months ago | [YT] | 10

Hidayah Sisters

Hidayah Well-being & Productivity 🌿

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اچھی Well-Being کس طرح آپ کی Productivity بڑھا سکتی ہے؟

یہ سیشن آپ کو سکھائے گا کہ:

▪️ذہنی و جسمانی صحت اور کارکردگی کا تعلق کیا ہے

▪️ذہنی دباؤ آپ کی توجہ اور فوکس پر کیسے اثر ڈالتا ہے

▪️انرجی اور موٹیویشن بڑھانے کے آسان طریقے

▪️کامیابی کے لیے ایک اچھا لائف اسٹائل کیسے اختیار کیا جائے


✨ اس بامقصد اور فائدہ مند سیشن کو مس نہ کریں!

🎙 اسپیکر: خوشبو عیشائی
(Neuroscience Practitioner, Certified NLP Practitioner)

🗓 تاریخ: 01 نومبر 2025 بروز ہفتہ
⏰ وقت: رات 9 بجے (Zoom پر)

📞 +923157234831

Hidayah Sisters

8 months ago | [YT] | 7

Hidayah Sisters

Halloween’s “fun” hides a dark truth, rooted in paganism, death rituals, and satanic worship.

Islam teaches us to stay away from every celebration that glorifies fear, death, or shirk.
🌙 Let’s stand with Noor not horror.

#HalloweenTruth #IslamicAwareness #SayNoToHalloween #FaithOverFear #SpreadNoor #halloween

8 months ago | [YT] | 10

Hidayah Sisters

Upcoming Hidayah Sisters Sessions 🌿

We’re excited to announce a series of thought-provoking and soul-nourishing sessions. designed to help us grow emotionally, mentally, and spiritually. 🌸

🗓 October 18 & 25
Emotional Intelligence in the Light of Surah Yusuf
🎙 Dr. Rubina Shafi

🗓 November 1
Narcissism: How to Deal with Narcissistic People
🎙 Bela Khan

🗓 November 8
Influencers & Us: How Social Media Shapes Every Generation
🎙 Saba Jabbar

🗓 November 15
Childhood Trauma & Its Effects
🎙 Dr. Tahira Javaid

✨ Join us to gain deep insights, healing, and guidance from the Qur’an and psychology.

#HidayahSisters #EmotionalIntelligence #Healing #FaithAndGrowth #IslamicSessions #PersonalDevelopment

8 months ago | [YT] | 7