Welcome to PakoverseasJobupdates Jobs Updates in Pakistan and Overseas" – Your Gateway to Global Opportunities!
We Can also Share the Notes of PPSC,FPSC and All Forces.Prepration of All Educational departments is now on here.Additonally All education news ,Past Papers,date sheets and other Materials.
🌐 Explore Boundless Opportunities:
Embark on a journey with us as we navigate through the dynamic landscapes of job markets in Pakistan and overseas. Stay tuned for a diverse array of employment updates, spanning from bustling cities in Pakistan to exciting opportunities in international job markets.
🚀 Launch Your Career:
Whether you're a seasoned professional seeking a new challenge or a fresh graduate eager to step into the professional world. We curate the latest job openings, career tips, and industry insights to empower you on your career path.
Join us at PakoverseasJobupdates– Where your journey to professional success begins! Subscribe now and let's build your future together. 🚀✨
Pakoverseas Job Updates
بسنت کے موقع پر پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم تا 10 فروری تک بند رہنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور بے بنیاد ہے۔ اس حوالے سے حکومتِ پنجاب کی جانب سے کوئی سرکاری اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Pakoverseas Job Updates
NHMP Medical List
11 months ago | [YT] | 19
View 4 replies
Pakoverseas Job Updates
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Pakoverseas Job Updates
آپ پاکستان کے کون صوبے سے ہیں؟
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
Pakoverseas Job Updates
اسلام علیکم میرے تمام محنتی اور جذبے سے بھرے دوستو!
آپ سب کو جس ویڈیو کا بے صبری سے انتظار ہے – NHMP (موٹروے پولیس) جونیئر پٹرول آفیسر کے میرٹ کی مکمل تفصیل — وہ بہت جلد آپ کے اپنے چینل پر آنے والی ہے!
لیکن ایک بات دل سے سن لیں:
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہو گی۔۔۔یہ ان لوگوں کے لیے امید کی کرن ہو گی جنہوں نے دن رات لگا کر تیاری کی، جسمانی ٹیسٹ پاس کیا، اور تحریری امتحان میں اچھے نمبر حاصل کیے!
کیا ہو گا اس ویڈیو میں؟
پنجاب، سندھ، KPK، اور بلوچستان کے لیے الگ الگ انٹرویو میرٹ کا تجزیہ
کتنے مارکس پر انٹرویو کال آنے کا امکان ہے؟
آپ کے نمبر کافی ہیں یا نہیں؟
اور یہ بھی کہ انٹرویو میں کامیابی کے لیے کیا تیاری ضروری ہے؟
ابھی ویڈیو کیوں نہیں؟
دوستو، ویڈیو ہم پوری تحقیق کے ساتھ لا رہے ہیں تاکہ آپ کو سچی، مکمل، اور فائنل معلومات دیں۔
بس تھوڑا سا صبر کریں۔۔۔!
آپ کو ایک ایسی ویڈیو ملے گی جو صرف معلومات نہیں دے گی بلکہ آپ کے سوالات کے جوابات بھی ساتھ لائے گی۔
اب آپ نے کیا کرنا ہے؟
•چینل سبسکرائب کریں
•کمنٹ میں اپنے مارکس لکھیں تاکہ ویڈیو میں ہم آپ کو ذاتی مشورہ دے سکیں.
•بیل آئیکن دبائیں تاکہ نوٹیفکیشن فوراً ملے
اور دعا کریں کہ آپ سب کا سلیکشن ہو — آمین
"ویڈیو آ رہی ہے۔۔۔ لیکن آپ کی کامیابی کے لیے ہمارا دل ہمیشہ حاضر ہے!"
Stay tuned... NHMP Merit 2025 – Coming soon!
1 year ago | [YT] | 20
View 7 replies
Pakoverseas Job Updates
"موٹروے پولیس میں شمولیت صرف ایک نوکری نہیں، بلکہ ایک مشن ہے!"
اگر آپ NHMP (نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس) کا حصہ بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
یہ چینل آپ کو انٹرویو کی تیاری، تجربات، سوالات، اور کامیاب امیدواروں کے مشورے فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اپنا خواب پورا کر سکیں۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر وہ طالبعلم جو ایمانداری، دیانت اور جذبے کے ساتھ محنت کر رہا ہے، اسے درست رہنمائی دی جائے.
یاد رکھیں: کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو مسلسل کوشش کرتے ہیں۔
ہمارے ساتھ جڑے رہیں، ویڈیوز دیکھتے رہیں، اور اپنا سفر کامیابی کی طرف جاری رکھیں!
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
1 year ago | [YT] | 27
View 7 replies
Pakoverseas Job Updates
السلام علیکم ! نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس کینڈیڈیٹس کے تمام اسٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے 23 مئی کے انٹرویو میں پوچھے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات کے حوالے سے ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے ۔
https://youtu.be/kIsewwoQ64k
Type AMEEN
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Pakoverseas Job Updates
کیا آپ کا موٹروے پولیس کا انٹرویو ہو گیا؟
1 year ago | [YT] | 17
View 19 replies
Pakoverseas Job Updates
کیا آپکا NHMP کا انٹرویو ہوگیا؟
1 year ago | [YT] | 16
View 1 reply
Pakoverseas Job Updates
السلام علیکم !آل اسٹوڈنٹس! موٹروے پولیس کے انٹرویو میں جو 12 مئی کو سوالات پوچھے گئے تھے اس کی ویڈیو کو دیکھ لیں.
Watch Video
https://youtu.be/lYasrmgcz7Q
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more