."Minhaj Vibes mein khushamdeed! Hum laye hain aapke liye Dr. Tahir-ul-Qadri ki reaction videos, jo Quran-o-Sunnah aur jadeed masail par mabni hain. Hamara maqsad Minhaj-ul-Quran ka pur-aman paigham musbat andaz mein phelana hai. Dil ko chu lene wale bayanat aur ilmi guftagu ke liye hamare saath judiye aur channel ko subscribe karein."
Minhaj Vibes
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پلیز کوشش کیا کریں حدیث سن کر یا پڑھ کر شئیر کیا کریں ۔کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔
3 months ago | [YT] | 21
View 0 replies
Minhaj Vibes
آج کی حدیث مبارکہ ۔۔۔۔
3 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Minhaj Vibes
3 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Minhaj Vibes
اعتکاف 2026 | عشقِ الٰہی اور خوف الٰہی
3 months ago (edited) | [YT] | 34
View 0 replies
Minhaj Vibes
🌹ہونا خطا اور نا ہونا عطا ۔🌹
ذرا غور فرمائیے گا سب احباب ۔۔۔۔
فقیر کی ذات نے بہت دفع اس ۔۔۔ قول ۔۔
پر پوسٹ کی ۔۔۔
اور اس کی حقیقت بھی بتائی ۔۔۔
بہت سے رازوں سے پردہ بھی اٹھایا ۔
اج تھوڑا اور آپ پر وضاحت کریں اس بات کی ۔۔
کیونکہ وضاحت ہم نہیں کریں گے ۔۔
نا ہی کر سکتے ہیں ۔
اور کر بھی ہم ہی رہے ہیں ۔
تو چلیں ۔
شروع کرتے ہیں ۔۔
ہونا خطا ہے ۔
آپ اگر خود کہیں میں نے یہ کام کیا ۔۔
میں نے ایسا کیا ۔
میں نے ویسا کیا ۔
میں نے بہت جتن کئے زندگی میں ۔
بڑے پاپڑ بیلے ۔
لیکن میری منظوری نہیں ہوئی ۔
یہ سب کچھ آپ نے خودمختاری میں کیا ۔
یعنی اس میں رب کو شریک ہی نہیں کیا کہ وہ کر رہا ہے ۔
یا اس کے امر سے ھو رہا ہے ۔
یعنی آپ نے کہا ۔۔
کہ میں ہی کر رہا ھوں سب کچھ ۔
تو اس بات کا مطلب ہے ۔۔
میرا کوئی شریک نہیں ۔
میں بذات خود سب کچھ کرتا ھوں ۔
یہی سب سے بڑی آپ کی خطا ہے ۔
آپ خود کو تسلیم کر رہے ۔
یہی سب سے بڑی غلطی ہو رہی ہے ۔۔
اس وقت ہم سب کے ساتھ ۔
یہی خطا کے زمرے میں آتی ہے ۔
اب یہ خطا ہی ہر خطا کی جڑ ہے ۔۔
اسی انا میں انسان بہت ساری غلطی کر دیتا ہے ۔۔
اور سوائے پچھتاوے کے کچھ نہی ھوتا ۔
ایک اور مثال دیں آپ کو چھوٹی سی ۔۔
آپ اگر کہیں سیلری پر کام کر رہے ہیں تو آپ پورا ماہ اس سیلری کو ضرب تقسیم کرتے ہیں ۔
ائے گی تو ایسے کروں گا ۔۔
ویسے کروں گا ۔
اس کو اتنے دوں گا ۔۔
اس کو اتنے دوں گا ۔۔
یہ ضرب تقسیم ہی بے برکتی کا سبب بن جاتی ہے ۔۔
جب آپ جمع نفی کر رہے ہوتے ہیں تو ۔
خدا بھی یہ سب دیکھ رہا ہوتا ہے ۔
خدا کہتا ہے چل اگر ایسا ہے ۔
یہ تو کما رہا ہےخود تو دیکھتے ہیں کیسے
ساری سیلری لے کر جائے گا ۔
یا تو آپ کو کوئی ضروری کام سے چھٹیاں کروا دی جائیں گی ۔
یا وہ دفتر وہ فیکڑی پر کوئی زوال اجئے گا ۔
یا سیلری انے سے پہلے آپ یا آپ کا کوئی عزیز بیمار کر دیا جئے گا ۔
یہاں اللہ کہتا ہے ۔۔
اگر میں تجھے اس جگہ کام دلوا سکتا ہوں تو سیلری انے پر اسے صرف کرنے کا بھی کہہ سکتا ہوں یا تجھ سے وہ صرف کروا سکتا ھوں کہ کہاں کرنی ہے کیا بچانا ہے ۔ وغیرہ
یہاں پر آپ نے ضرب تقسیم دے کر ۔ پھر اپنے ہی ہونے کا ثبوت دیا ۔
یعنی پھر خطا کی ۔۔
ایسے ہی آپ بذات خود کوئی کسی فعل کا مرتکب ہو جاتے ہیں ۔
وہ بھی اپنی ہی سوچ سے ۔۔
تو یہ سب خطا ہے ۔
آپ ہیں ۔ یہ آپ تسلیم کرتے ہیں ۔
یہی سب سےبڑی خطا ہے ۔
اور سب خطاؤں کی شروعات ۔۔
اب عطا کیا ہے ۔۔
خود کو تسلیم نا کرنا عطا ہے ۔
کہ جو کر رہا ہے وہ تو ہی کر رہا ہے ۔۔
میں نہیں ھوں ۔
تو جو چائے کر وہ تیری مرضی ۔
مجھے بھوکھا رکھ یا کچھ کھانے کو دے دے ۔
یہ بھی تیری مرضی ۔
جب یہ فعل جھاگ جائے تو یہ عطا ہے ۔
اور عطا وہ جب کرے تو پھرعطا میں خطا نہی ہوتی ۔
پھر عطا ہی عطا رہتی ہے ۔۔
اور عطا میں وہ بذات خود ساتھ ہوتا ہے ۔۔
تو یہ جو ہم سب خود کو کہہ رہے یہ ہم کر رہے ۔۔
یہ خطا ہے ۔
اور جب ہم کہتے یہ سب تو کر رہا ہے ۔۔
یہ عطا ہے ۔
یعنی خود کی نفی کرنی ہے ۔
اور اسے ظاہر کرنے کا نام ۔۔
عطا ہے ۔۔
امید ہے ۔۔
یہ تحریر عین آپ کی سوچ کے مطابق ھو گی ۔
اور یہی کہا جائے گا ۔۔
جو ہر پوسٹ میں فقیر ذات کہتی ہے ۔
کہ خود کو نفی کردو ۔
نفی کرنا ہی ۔
آپ پر عطا ھونا ہے ۔
بیان معرفت کے موتی ۔
قلم دان ۔۔
بلال حسن
3 months ago | [YT] | 22
View 0 replies
Minhaj Vibes
*السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
*بے شک اس قلیل زندگی میں وہی شخص کامیاب ہے جس نے اللہ کو راضی کر لیا اور اس کی مخلوق کے دل میں اپنی محبت اور خدمت کا چراغ روشن کر دیا*
*اے میرے پروردگار!*
تو ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے دل کو اخلاص، صبر اور شکر سے بھر دے، تاکہ ہم تیرے محبوب بندوں میں شامل ہو جائیں۔ ہمیں وہ اعمال کرنے کی ہمت دے جن سے تو خوش ہو جائے، اور ہمیں ان باتوں سے بچا لے جن سے تیری ناراضگی ہو
*یا باری تعالٰی ہماری اولاد* کو دنیا اورآخرت کی کامیابی عطا فرما۔
*رب ذوالجلال والاکرام*
ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما ۔ تمام بیماروں کو صحت کُلی عطا فرما۔ قرض داروں کے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا فرما۔ کُل کا بھلا کُل کی خیر فرما۔
*آمین یارب العالمین*
•┈•❀❁❀•┈•
*18 رمضان المبارک 1447 ھِجْرِیْ*
*08 مارچ 2026 عِیسَوی*
*25 پھاگن 2082 بِکرمی*
بروز *اتوار*
•┈•❀❁❀•┈•
3 months ago | [YT] | 30
View 0 replies
Minhaj Vibes
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️ نیت ہمیشہ سنبھال کر رکھنا کیونکہ آپ کی نیکی کا وزن آپ کی نیت پر موقوف ہے۔ بس اللہ تعالی کا فرمان سمجھ کر عمل کرو اور کوئ اُمید اس دنیا سے مت باندھنا ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Minhaj Vibes
3 months ago | [YT] | 27
View 0 replies
Minhaj Vibes
شان حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا
https://youtu.be/ueF1uXG3WhM?si=rr-Oo...
3 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Minhaj Vibes
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💦 *رمضان کی برکتیں!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1899»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more