السلام علیکم و رحمت اللہ
سب سے پہلے ws official میں آپکا خیرمقدم، ویلکم ،اورسواگت ھے
دوستو!!
اس چینل پہ آپکو نعت، نظم، اسلامی معلومات اوربھی بہت ساری اچھی اچھی چیزیں سننےاورپڑھنے کوملیں گے
اسلئے
اگر آپ ابھی تک ھمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کئے ھیں تو برائے کرم جلدسےجلد سبسکرائب اورشئر کےساتھ ساتھ گھنٹی کوبھی بجادیں تاکہ آنے والی ھر نئ ویڈیو سب سے پہلے آپ کے پاس پہونچے
ھاں !!!
لائک اور کمینٹ کرنا بھی مت بھولئے گا.
رابطہ نمبر
محمد واقد نقیب چمپارنی
+919473083290
Peace be upon you and may God bless you
First of all welcome to ws official
Friends!!
On this channel you will be able to listen and read naat, poems, Islamic information and many other good things.
for this
If you haven't subscribed to our channel yet, please subscribe as soon as possible and share as well as ring the bell so that every new video will reach you first.
Yes!!!
Don't forget to like and comment.
contact number
Muhammad Waqid Naqib Champarni
+919473083290
WS OFFICIAL
Ramadan ❤️🌙
4 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
WS OFFICIAL
آپ بیس رکعت والے ہیں یاآٹھ رکعت والے؟
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
WS OFFICIAL
👇👇👇👇👇
www.facebook.com/share/v/1AMaR2GPf9/
Millat Times Conclave 💫💫
||NEW SESSION|| Live Dekhen
ملت ٹائمز کی طرف سےہونےوالےکانکلیو کواس لنک کےذریعےلائیو دیکھ سکتےہیں ، جسمیں ملک کےبڑےبڑےرہنماشرکت فرما رہے ہیں
👇👇👇👇👇👇
www.facebook.com/share/v/1AMaR2GPf9/
5 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
WS OFFICIAL
ایم آئی ایم سابق امیدوار گوپال گنج 'بھائی انس سلام' سےآپ کوئی سوال کرنا چاہیں گے؟
एम आई एम प्रत्याशी गोपालगंज भाई Anas Salam से आप कुछ पूछना चाहेंगे??
कमेंट में अपना सवाल लिख्खें।!👇👇👇👇👇
.
.
.
#mim #aimimbihar #wsofficial #wsreaction #AllIndiaMajliseIttehadulMuslimeen #india #bihar #anassalam #gopalganj_district #Gopalganj #gopalganj_bihar #fblifestylechallenge #podcast #politics #assaduddinowaisi #Owaisi #dhakabihar #RanaRanjitSingh #gopalganjbihar
5 months ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
WS OFFICIAL
کرسمس کس کا تیوہارہے؟
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
WS OFFICIAL
سلسلہ نقشبندیہ کے سرتاج ، روحانیت کی پراسرار شخصیت آج ہم سےجداہوگئے 🥹 اناللہ واناالیہ راجعون 🥹
#peerzulfaqarnaqshbandi #wsofficial #pakistan #india #peersahab #deoband #darululoomdeoband
6 months ago | [YT] | 16
View 0 replies
WS OFFICIAL
🔥آگ لگی گھرکوگھرسےچراغ سے🔥
بیرسٹر صاحب نے گویا سیاست کی خزاں رسیدہ بستی میں وہ جادوئی سانس پھونک دی ہے جس سے ہرجانب مُردہ شجر پھر سے سرسبز دکھائی دینے لگے ہیں۔ اب تم دیکھو گے کہ برسوں سے دبے، کچلے، پسِ منظر کی دھول میں گم ہو چکے مسلم قائدین اچانک ایسے جاگ اٹھیں گے جیسے اپنی قبروں میں پڑے مردے صورِ اسرافیل کی آواز سے اٹھ کھڑے ہوں۔
کل تک جو نام سیاست کی گلیوں میں کوئی پتہ بھی نہ پوچھتا تھا، آج وہی ہر کوچے سے نعرہ زن ہو کر برآمد ہوگا؛ ہر چوراہے، ہر نکڑ، اور سانپ نیولے کے ہر سوراخ سے چندمسیحا صفت لیڈران نمودار ہوں گے، اور ان کے لہجے سے ایسی امید ٹپکے گی گویا ابھی ابھی خلافتِ اسلامیہ کی گھنٹی بجنے والی ہے؛
ان کے انداز دیکھ کر یوں محسوس ہوگا کہ شاید کوئی خفیہ دروازہ کھل چکا ہے اور امامِ مہدی نے ہندوستانی سیاست کا چارج سنبھال لیا ہے۔ بس اب پل بھر کی دیر ہے؛ کسی بھی لمحے بیرسٹر صاحب یوپی، آسام اور بنگال میں مسلم وزارتِ اعلیٰ کا نقارہ بجا دیں گے اور آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے ’’کسی حجابی لڑکی کیلئے وزیرِ اعظم‘‘ کی تخت نشینی کا اعلان بھی فرما دیں گے۔
لیکن انجام شاید کچھ اور ہو—وقت جلد ثابت کر دے گا کہ اس طوفانِ نجات کے بعد مسلمان عوام دُعا مانگتے دکھائی دیں گے:
’’اے پروردگار! ان مسلم لیڈران کے ہاتھوں سے ہم کو امن کی پناہ دے!‘‘
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور اپنےحفظ وامان میں رکھے آمین۔
از۔۔۔۔محمدواقدنقیب
.
.
.
#Waqinaqeeb #BiharPolitics #viral #PostViral #upelection2027 #assam #AsaduddinOwaisi
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
WS OFFICIAL
یوم آزادی مبارک ہو🇮🇳
10 months ago | [YT] | 14
View 1 reply
WS OFFICIAL
Coming Soon.........
👇👇👇👇👇
1 year ago | [YT] | 13
View 1 reply
WS OFFICIAL
چلاگیاوہ جوتھاروشنی کامینار
اداس کرگیاعلم کاہردرودیوار
۔
۔
.
.
#saharanpuri #mazhiruloom #mazahiruloomsaharanpur #darululoomdeoband #deoband #saharanpur #maulanaaqil #youtube #death #urdu
1 year ago | [YT] | 22
View 0 replies
Load more