Maulana Kumail Mehdavi

Official page of Maulana Kumail Mehdavi


Maulana Kumail Mehdavi

عید الاضحٰی آپ سب کو مبارک ہو
تمام مومنین کی جائز شرعی حاجات پوری ہوں
الٰہی آمین!
بمقام: پنجتن سوسائٹی آف وکٹوریہ

14 hours ago | [YT] | 366

Maulana Kumail Mehdavi

عشرہ محرم الحرام
یکم تا 10 محرم الحرام 1448/2026ہجری
خطابت: مولانا کمیل مہدوی

بمقام:
1) محفلِ شاہِ خراسان سولجر بازار کراچی
بوقت: 09:00 بجے شب
موضوع: اُصولِ دین

2) امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر کراچی
بوقت: 10:30 بجے شب
موضوع: مخلَصین و حاسدین کی تاریخ

3) امام بارگاہ چہاردہ معصومینؑ F.B ایریا
انچولی بلاک 20 کراچی
بوقت: 12:00 بجے شب
موضوع: معارف و فضائلِ اہلبیتؑ ـــ
بلند پایہ شعراء کے کلام میں!

نوٹ: مسجد امام بارگاہ شاہِ خراسان کی مجالس 29 ذی الحجۃ سے شروع ہوں گی۔
10 محرم بعد مغربین مجلس شام غریباں سے خطاب فرمائیں گے۔

4 days ago | [YT] | 569

Maulana Kumail Mehdavi

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی ہمارے جیسے تھے،
وہ اس عید پر اپنے بچے کے گلے پر چھری رکھیں اور دیکھیں کہ دنبہ🐏 آتا ہے یا پولیس👮
مولانا کمیل مہدوی

5 days ago | [YT] | 1,095

Maulana Kumail Mehdavi

شبِ جمعہ
بمقام پنجتن سوسائٹی آف وکٹوریہ
مولانا کمیل مہدوی

6 days ago | [YT] | 477

Maulana Kumail Mehdavi

Dahw ul Arz Kay Aamal | 25 Zilqadh
Maulana Kumail Mehdavi

2 weeks ago | [YT] | 31

Maulana Kumail Mehdavi

مجلسِ شہادت و شبیہ تابوت امام جعفر صادق (ع)
بمقام: پنجتن سوسائٹی آف وکٹوریہ، آسٹریلیا
خطابت: مولانا کمیل مہدوی

اللّٰہ تعالٰی بحق امام صادق علیہ السلام ہمیں علم، فقہ و حکمت عطا فرمائے اور تمام جائز شرعی حاجات پوری فرمائے۔
الٰہی آمین

1 month ago | [YT] | 805

Maulana Kumail Mehdavi

نمازِ عید الفطر ❤️
بمقام: پنجتن سوسائٹی آف وکٹوریا، میلبرن، آسٹریلیا۔

2 months ago | [YT] | 1,078

Maulana Kumail Mehdavi

📍 Melbourne, Australia.
Panjtan Society of Victoria

Eid Namaz tomorrow InshAllah
Led by Maulana Kumail Mehdavi

2 months ago | [YT] | 391

Maulana Kumail Mehdavi

چینل 365 پر مسلسل رمضان ٹرانسمشن میں شرکت
مولانا کمیل مہدوی دیگر علمائے کرام کے ساتھ

2 months ago | [YT] | 1,109

Maulana Kumail Mehdavi

ارمغانِ نجف کی جانب سے منعقدہ "مقابلہ حسن قرائت"
مولانا کمیل مہدوی نے انعامات تقسیم کئے۔
علمائے نجف و علمائے کراچی کے ساتھ مفید نشست

2 months ago | [YT] | 1,024