سپریم کورٹ کا بڑا حکم عمران خان کو ایک گھنٹے کے اندر اندر سپریم کورٹ میں پیش کیاجائے کیا سپریم کورٹ آج عمران خان کو رہا کر دے گی ؟ کیا خان کو ایک گھنٹے میں پیش کیا جائے گا ؟ کیا نیب خود کو درست ثابت کر پائے گی ؟ کیا رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا جائے گا آپ کیا کہتے ہیں کیا ھو گا
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ عدلیہ پر تنقید کر رہے ہیں وہ درست ہیں۔ یا پھر آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ یا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اس سیاسی بحران میں عدلیہ اپنا کردار کس طریقے سے اثر انجام دے سکتی ہے۔ اور سیاستدان کیوں عدلیہ کو اس دوران میں گھسیٹ رہے ہیں۔ ضرور اپنی رائے دیں
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستانی فاسٹ بالر۔ فل ٹاس بالوں پر کنٹرول کریں۔اور شارٹ پچ بالوں پر بھی کنٹرول کریں۔ خاص طور پر حارث ایک بہت اچھا بولر ہے مگر جب وہ شارٹ پچ بال اور فل ٹاس پھینکتا اسے مار پڑتی ہے۔اور ہم جتنی زیادہ بال آف اسٹمپ پر کریں گے ہمیں فائدہ ہوگا۔میں یہ سمجھتا ہوں ہمارا پلس پوائنٹ بالنگ ہے۔
Muslim Voice
President JK news Syed muzaffar shah with Sardar Aurangzeb exclusive livpe interview
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muslim Voice
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی اشتعال انگریزی سے باز نہیں ائے
1 year ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Muslim Voice
*سب گناہ و حرام چلنے دو ، کہہ رہے ہیں نظام چلنے دو*
*ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کی ، یونہی سب بے لگام چلنے دو*
*بے کسی، بھوک اور مصیبت کا ، خوب ہے اہتمام چلنے دو*
*اہلیت کیا ہے میری چھوڑ اسے ، نام کافی ہے، نام چلنے دو*
*مفت مرتا نہیں تو راہوں میں ، تجھ کو دیتے ہیں دام چلنے دو*
*تم ہو زاہد تو جاؤ مسجد میں ، میکدے میں تو جام چلنےدو*
*تیرےاجداد کےتھے آقا ہم ، خود کو بھی زیر دام چلنےدو*
*حق کو چھوڑو، کتاب کو چھوڑو ، حکمِ حاکم سےکام چلنے دو*
*ہم جو اترےتو پھر اندھیرا ہے ، سو یہی غم کی شام چلنےدو*
*شاہ جائےگا، شاہ آئے گا ، تم رھو گےغلام، چلنے دو*😰😰
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muslim Voice
How they pass resolution in Senate to postpone election 2024
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muslim Voice
سپریم کورٹ کا بڑا حکم عمران خان کو ایک گھنٹے کے اندر اندر سپریم کورٹ میں پیش کیاجائے
کیا سپریم کورٹ آج عمران خان کو رہا کر دے گی ؟
کیا خان کو ایک گھنٹے میں پیش کیا جائے گا ؟
کیا نیب خود کو درست ثابت کر پائے گی ؟
کیا رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا جائے گا
آپ کیا کہتے ہیں کیا ھو گا
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Muslim Voice
مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
آزادکشمیر ہائی کورٹ نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muslim Voice
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ عدلیہ پر تنقید کر رہے ہیں وہ درست ہیں۔
یا پھر آپ اس سے اتفاق نہیں کرتے۔
یا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اس سیاسی بحران میں عدلیہ اپنا کردار کس طریقے سے اثر انجام دے سکتی ہے۔
اور سیاستدان کیوں عدلیہ کو اس دوران میں گھسیٹ رہے ہیں۔
ضرور اپنی رائے دیں
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muslim Voice
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستانی فاسٹ بالر۔ فل ٹاس بالوں پر کنٹرول کریں۔اور شارٹ پچ بالوں پر بھی کنٹرول کریں۔ خاص طور پر حارث ایک بہت اچھا بولر ہے مگر جب وہ شارٹ پچ بال اور فل ٹاس پھینکتا اسے مار پڑتی ہے۔اور ہم جتنی زیادہ بال آف اسٹمپ پر کریں گے ہمیں فائدہ ہوگا۔میں یہ سمجھتا ہوں ہمارا پلس پوائنٹ بالنگ ہے۔
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies