بچپن سے محمد علی ظہوری رحمتہ اللہ علیہ کا لکھا ہوا ایک کلام دل میں بسا ہوا تھا، جسے معروف نعت خواں سرور حسین نقشبندی ، اختر قریشی اور ان سمیت کئی حضرات کی آواز میں سناکرتے تھے ۔ ہمیشہ سے خواہش رہی کہ اسے خود بھی پڑھوں ، مگر یہ سعادت اب جا کر نصیب ہوئی۔
اس کلام کے بعض اشعار دل کو اس قدر چھو لیتے ہیں کہ بیان سے باہر ہیں—خاص طور پر یہ دو اشعار جن میں حضور ﷺ کی شان کو نہایت سادہ مگر گہری انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
بن ویکھیاں جنہاں تے کروڑاں نثار نے صورت خدا نے ایسی بنائی حضور ﷺ دی جھولی چ دو جہان دی دولت سمیٹ لئی کنی او مالدار سی دائی حضور ﷺ دی
یہ کلام صرف الفاظ نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کی ایک کیفیت ہے، جو دل سے نکل کر دل تک پہنچتی ہے۔
آج اسی محبت کے جذبے کے ساتھ اس کلام کو ریکارڈ کر کے آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس حقیر کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین
میرے عزیز دوستو! آج میں آپ سب سے ایک خاص درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں…
یہ دور صرف تماشائی بننے کا نہیں، بلکہ اُمتِ مسلمہ کی بیداری کا ہے۔ ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ امت کن حالات سے گزر رہی ہے، اور ایسے وقت میں آواز اُٹھانا، حق کو پھیلانا اور سچ کو عام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
الحمدللہ! Khilafat Studio کے پلیٹ فارم پر میری آواز اور اباجی کے قلم کے ذریعے سے ایسے ترانے آپ کی سماعتوں کے حوالے ہورہے ہی جو اُمت کو جگانے، جوڑنے اور نظامِ خلافت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہیں… اور آپ لوگوں کی محبت نے اس مشن کو مزید طاقت دی ہے۔ ❤️
لیکن ابھی اس چینل کو آپ کے ایک سبکرائب سے چھوٹے سے تعاون کی ضرورت ہے… بس ایک کلک… مگر اثر بہت بڑا!
ذیل میں ترانے کا لنک دے رہا ہوں جو حالیہ دنوں میں Wroldwide وائرل ہوا ہے اس لنک کے ذریعے سے چینل تک رسائی کر سکتے ہیں
Hassan afzaal Siddiqui
عید مبارک❤️
1 month ago | [YT] | 1,059
View 28 replies
Hassan afzaal Siddiqui
بچپن سے محمد علی ظہوری رحمتہ اللہ علیہ کا لکھا ہوا ایک کلام دل میں بسا ہوا تھا، جسے معروف نعت خواں سرور حسین نقشبندی ، اختر قریشی اور ان سمیت کئی حضرات کی آواز میں سناکرتے تھے ۔ ہمیشہ سے خواہش رہی کہ اسے خود بھی پڑھوں ، مگر یہ سعادت اب جا کر نصیب ہوئی۔
اس کلام کے بعض اشعار دل کو اس قدر چھو لیتے ہیں کہ بیان سے باہر ہیں—خاص طور پر یہ دو اشعار جن میں حضور ﷺ کی شان کو نہایت سادہ مگر گہری انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
بن ویکھیاں جنہاں تے کروڑاں نثار نے
صورت خدا نے ایسی بنائی حضور ﷺ دی
جھولی چ دو جہان دی دولت سمیٹ لئی
کنی او مالدار سی دائی حضور ﷺ دی
یہ کلام صرف الفاظ نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کی ایک کیفیت ہے، جو دل سے نکل کر دل تک پہنچتی ہے۔
آج اسی محبت کے جذبے کے ساتھ اس کلام کو ریکارڈ کر کے آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس حقیر کاوش کو قبول فرمائے۔
آمین
https://youtu.be/eNpK2AeRDAI?si=aXdzx...
3 months ago | [YT] | 42
View 2 replies
Hassan afzaal Siddiqui
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے عزیز دوستو!
آج میں آپ سب سے ایک خاص درخواست لے کر حاضر ہوا ہوں…
یہ دور صرف تماشائی بننے کا نہیں، بلکہ اُمتِ مسلمہ کی بیداری کا ہے۔ ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ امت کن حالات سے گزر رہی ہے، اور ایسے وقت میں آواز اُٹھانا، حق کو پھیلانا اور سچ کو عام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
الحمدللہ! Khilafat Studio کے پلیٹ فارم پر میری آواز اور اباجی کے قلم کے ذریعے سے ایسے ترانے آپ کی سماعتوں کے حوالے ہورہے ہی جو اُمت کو جگانے، جوڑنے اور نظامِ خلافت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہیں… اور آپ لوگوں کی محبت نے اس مشن کو مزید طاقت دی ہے۔ ❤️
لیکن ابھی اس چینل کو آپ کے ایک سبکرائب سے چھوٹے سے تعاون کی ضرورت ہے…
بس ایک کلک… مگر اثر بہت بڑا!
ذیل میں ترانے کا لنک دے رہا ہوں جو حالیہ دنوں میں Wroldwide وائرل ہوا ہے اس لنک کے ذریعے سے چینل تک رسائی کر سکتے ہیں
https://youtu.be/moBhcqab8rA?si=0yyXm...
یاد رکھیں!
ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر، ایک سبسکرائب کسی کے دل میں بیداری کی چنگاری جلا دے…
اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، سننے اور پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
جزاکم اللہ خیراً
3 months ago | [YT] | 23
View 1 reply
Hassan afzaal Siddiqui
Eid Mubarak ❤️
3 months ago | [YT] | 940
View 30 replies
Hassan afzaal Siddiqui
Thank You So Much My Youtube Family ❤️ Keep Supporting Jzak Allah ❤️
5 months ago | [YT] | 570
View 36 replies
Hassan afzaal Siddiqui
وہ یار نبی ﷺ کے غمخوار نبی ﷺ کے ❤️
https://youtu.be/ybOy9Q_4gc4?si=_26Ct...
10 months ago | [YT] | 66
View 7 replies
Hassan afzaal Siddiqui
عید مبارک ❤️
1 year ago | [YT] | 950
View 26 replies
Hassan afzaal Siddiqui
Emotional Hajj Kalam 😭😭 مظلوم امت کی بارگاہ خداوند میں دردمندانہ التجا
https://youtu.be/uylGyzQpxo0?si=3EdEf...
1 year ago | [YT] | 73
View 0 replies
Hassan afzaal Siddiqui
برادر کبیر انجنیئر محمد قاسم افضال صدیقی کی اسٹوڈیو فیلڈ میں باقائدہ انٹری
کلام شاعر بزبان شاعر آپ کی حوصلہ افزائی کا منتظر ہے ❤️
https://youtu.be/l3U8cV7e0HY?si=3MYIb...
1 year ago | [YT] | 68
View 1 reply
Hassan afzaal Siddiqui
شان صحابہ رضوان اللہ تعالی علیہھم اجمعین پر ایک جاندار کلام کیلئے تیار ہیں ؟؟؟
1 year ago | [YT] | 643
View 21 replies
Load more