Sajid Abbas KHAN Official

🙏یا وارثِ حقِ سیدہ ص العجل🙏
😭😭😭😭😭😭😭😭 😭😭😭
(ماتمی سنگت یا صاحب الزمان عج خان گڑھ تحصیل و ضلع مظفرگڑھ)
تمام مومنین کو میری طرف سے سلام یا علی ع مدد
میرا نام ساجد عباس خان ہے۔ میرا یہ چینل بنانے کا مقصد فروغ عزا داری ہے۔ تمام عزاداران مولا امام حسین ع کو اس چینل کے توسل سے عزاداری اور مجالس کی بہتر سے بہتر ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اپنی آراء سے لازمی مجھے کومنٹس کے ذریعے سے آگاہ کریں تا کہ جتنا بھی ہو سکے عزاداری کی ویڈیوز بہتر سے بہتر پیش کر سکوں۔ مولا امام زمانہ عج ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔ والسلام
نوٹ:
Nohy Lyrics ڈسکرپشن میں ملیں گے۔ اگر کسی کو PDF فائل چاہیے تو وہ نوحے کے کمنٹ میں اپنا نام اور واٹس اپ نمبر چھوڑ دے انشاء اللہ اس نوحے کیPDF فائل اس کو مل جائے گی۔


Sajid Abbas KHAN Official

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭

ہائے مقتولِ کوفہ و شام کا پرسہ
ہائے مسموم مظلوم امامِ سجاد علیہ السلام

25 محرم الحرام 95 ہجری شہادتِ امامِ علی زین العابدین علیہ السلام
25 محرم الحرام 95 ہجری شہادتِ بی بی فضہ سلام اللہ علیھا ،پرسہ بحضور امامِ منتقم عج

العجل یا وارثِ خونِ سجاد مولا عج
العجل یا وارثِ مظلومین عج
العجل یا منتقمِ آلِ محمد عج

اہلِ ولا کو تعزیت

لعنت بر ظالمین قاتلین منافقین بے شمار
لعنت بر یزید و یزیدیت بے شمار
لعنت بر ہشام بن عبد الملک بن مروان بے شمار

4 days ago | [YT] | 19

Sajid Abbas KHAN Official

*کربـــلا میں تو جسمـــوں پر تلواریـں چلیں اور خون بہا،*
*مگر شـــام کے ســـفر میں روحــوں پر وہ وار ہوئے جن کا ماتــم کائناتـــــــ کا ذرہ ذرہ کرتا ہے۔🖤🥀*
`💔😭-‎ھـائے_شـــــام#`

1 week ago | [YT] | 24

Sajid Abbas KHAN Official

یہ آخری چاند تھا جو بہن بھائیوں نے ایک ساتھ دیکھا اس کے بعد بہن رسیوں میں بندھی اور بھائ نیزے پر

دیکھتا رہا

محرم الحرام

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭

4 weeks ago | [YT] | 19

Sajid Abbas KHAN Official

*12 ذوالحج*
*شہادت طفلان مسلم غرباء کوفہ شہزادگان حضرت مسلم بن عقیل ع حضرت محمد و ابراہیم علیہ السّلام کے پُر درد موقع پر تمام مومنین بلخصوص حُجتِ خدا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کی بارگاہ اقدس میں تعزیت پیش کرتے ہیں* 💔😭

1 month ago | [YT] | 55

Sajid Abbas KHAN Official

صدائیں دیتا ہے کعبہ حُسین رک جاؤ۔

نہ بدلو حج کا ارادہ حُسین رک جاؤ۔🥺

#روانگی_قافلہ_حسینیؑ

1 month ago | [YT] | 30

Sajid Abbas KHAN Official

`دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں بانٹنے سے انسان کا کچھ کم نہیں ہوتا`
ایک *مسکراہٹ*، اور دوسری *دعا*۔
_انہیں ہمیشہ بانٹتے رہیں .._🫀
*مسکراہٹ دلوں کے فاصلے مٹا دیتی ہے،*
~اور دعا انسان کو رب سے جوڑ دیتی ہے۔~🥹
`یہ دونوں ایسی نعمتیں ہیں جو جتنی بانٹو،`
*_اتنی ہی زندگی میں سکون، محبت اور برکت بڑھتی جاتی ہے_*✨💯🥹🌷💗

2 months ago | [YT] | 30

Sajid Abbas KHAN Official

امام رضا علیہ السلام ،امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے سنہرے موقع کی توصیف میں ایک طولانی روایت کے ضمن میں فرماتے ہیں:🌹

﴿فَاِذَا خَرَجَ اَشرَقَتِ الاَر ضِ بِنُو رِ رَبَّہَا، وَ وَضَعَ مِیزَانَ العَدلِ بَینَ النَّاسِ فَلَا یَظلِم اَحَد اَحَداً﴾

جب وہ (امام مہدی عج)ظہور کریں گے تو زمین اپنے پروردگار کے نور سے روشن ہو جائے گی اور وہ لوگوں کے درمیان حق و عدالت کی میزان قائم کریں گے، پس وہ (ایسی عدالت جاری کریں گے کہ) کوئی کسی دوسرے پر
ذرّہ برابر بھی ظلم و ستم نہیں کرے گا“۔

(بحارالانوار، ج ۲۵، ص ۱۲۳)

🌹#اللهــــــــــــــم_عجــــــــــــــل_لوليـــــــــــــــك_الفـــــــــــــــــرج 🌹

2 months ago | [YT] | 16

Sajid Abbas KHAN Official

السلام علیک یاسیدی یا مولای
یا بقیہ اللہ 💚🏳



*امام جعفر صادق علیہ‌السلام فرماتے ہیں:*
"جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ وہ حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے یاران میں شمار ہو، اسے چاہیے کہ اس میں تین صفات ہوں:
🔹 انتظار کرنے والا ہو،
🔹 پرہیزگار (ورع والا) ہو،
🔹 اور اعلیٰ، کریمانہ اور باوقار اخلاق کا حامل ہو۔"
📗 الکافی، جلد 1، صفحہ 372

2 months ago | [YT] | 31