AAG TIMES

کاکروچ جنتا پارٹی مومینٹ اور انا ہزارے مومینٹ میں کچھ فرق ہے یا پھر ویساہی ہے جیسا انا مومینٹ تھا، آخر پردے کے پیچھے کی سچائی کچھ اور تو نہیں؟ آپ کو کیا لگتا ہے بتائیں۔
कॉकरोच जनता पार्टी मोमेंट और अन्ना हजारे मोमेंट में कुछ अंतर है या फिर वैसा ही है जैसा अन्ना मोमेंट था, आखिर पहन के पीछे की सच्चाई कुछ और तो नहीं? आपको क्या लगता है बताएं।
#aagtimes #cockroachJanataparty #cjp #india #abijeetdipke

7 hours ago | [YT] | 1

AAG TIMES

محرم سے پہلے پولیس نے کیا مارچ، شہر کوتوال نے پولیس فورس کے ساتھ منشی پورہ سے لیکر سیل ٹیکس روڈ یتیم خانہ دیوپرواں موڑ تک پیدل گشت کیا۔اور بڑی دکانوں پر cctv کیمرے کیلئے ہدایت دی۔ساتھ ہی منشی پورہ میں محرم تعزیہ چوک کا بھی جائزہ لیا۔
#aagtimes #news #maupolice #moharram

9 hours ago | [YT] | 1

AAG TIMES

آپ میں سے کتنے لوگ اس مسجد کو جانتے ہیں اور یہ مسجد کہاں پر ہے؟ اور اس کی تعمیر کس نے کرائی تھی؟
#aagtimes #news #masjid #mau #up #india

10 hours ago | [YT] | 5

AAG TIMES

حیا ڈیجیٹل لائبرہری ڈومن پورہ مئو اسٹیٹ بینک کے پاس والی گلی میں صرف اور صرف گرلس کیلئے۔ 90 سیٹوں کے ساتھ فل ایئر کنڈیشن وہ بھی % 100 فیصد سیکورٹی کے ساتھ اور بہتر تعلیمی ماحول۔ایک بار آپ ضرور وزٹ کریں۔
#aagtimes #news #hayadigitallibrary #hayadigitalmarket #qualityeducation

12 hours ago | [YT] | 1

AAG TIMES

یہ تصویر مئو شہر کے اعظم گڈھ موڑ کی ہے۔کالی گھٹا کے بیچ دھوپ میں کافی خوبصورت اور دلکش منظر کو دیکھتے ہی اپنے کیمرے میں قید کیا۔ یہ تصویر آپ کو کیسی لگ رہی ہے؟ کمینٹ باکس میں بتائیں۔
यह तस्वीर मऊ शहर के आजमगढ़ मोड की है। काली घटा के बीच धूप में काफी खूबसूरत और दिलकश मंजर को देखते ही अपने कैमरे में कैद किया। यह तस्वीर आपको कैसी लग रही है? कमेंट बॉक्स में बताएं।
#aagtimes #news #mau #maucity

14 hours ago | [YT] | 1

AAG TIMES

10 سال طیب پالکی اور 13 سال ارشد جمال، مئو نگر پالیکا میں کس نے کیا بہتر کام؟ اور کون ہے مئو کے عوام کیلئے سب سے بہتر؟
10 साल तय्यब पालकी तथा 13 साल अरशद जमाल , मऊ नगर पालिका में किसने किया अच्छा काम? और कौन है मऊ की जनता केलिए सबसे बेहतर?
#aagtimes #news #mau #arshadjamal #tayyabpalki #nppmau

18 hours ago | [YT] | 3

AAG TIMES

رنگ روغن کے بعد اتنی خوبصورت نظر آرہی ہے مسجد، یہ مسجد مئو شہر کے مرزاہادی پورہ کے پاس مومن پورہ لچھی پورہ میں لب سڑک واقع ہے۔آپ کو کیسی لگ رہی ہے یہ مسجد کمینٹ باکس میں ضرور بتائیں۔
#aagtimes #mau #news #masjid #mominpura

21 hours ago | [YT] | 5

AAG TIMES

مئو میں شروع ہوئی مسلادھار بارش، گرمی سے ملی راحت۔کیا آپ کے یہاں بھی ہورہی ہے بارش؟
#aagtimes #news #mau #barish

1 day ago | [YT] | 4

AAG TIMES

یہ تصویر ہے مئو شہر کے اورنگ آباد بانگ فردوس مسجد کے پاس کی اور اس وارڈ کے ممبر منور نیتا جی ہیں لیکن سالوں مہینوں سے ہرجعہ کے روز اس مسجد کے پاس نالی کا گندہ پانی الٹے بہکر مسجد کے گیٹ کے پاس لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے نمازیوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ایک مسلم ممبر ہونے کے باوجود اس طرف کوئی دھیان نہ دینے کی کیا وجہ ہے یہ تو خود ممبر منور نیتا ہی بتائیں گے لیکن ان کی لاپرواہی کی وجہ سے مسجد کے مصلیان کے درمیان کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔مسجد کا پانی اور لوگوں کے گھروں کا پانی بہکر اورنگ آباد چوک کی طرف جاتا ہے لیکن کچھ ہی دور پر نالی کے ایک سائڈ کی دیوار ٹوٹ گئی ہے اور جب پانی تھوڑا بھی بھرجاتا ہے تو وہ اسی طرف سے بہکر سڑک پر آجاتا ہے۔مسجد کے مصلیان نگر پالیکا چیئرمین سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد اے جلد نالی کی مرمت کراکر گندہ پانی سڑک پر بہنے سے روکنے میں تعاون کریں۔
#aagtimes #news #nppmau #aurangabad

1 day ago | [YT] | 3

AAG TIMES

2027 میں یو پی میں ہونے والے اسمبلی الیکشن میں آپ کسے چاہتے ہیں یو پی کا سی ایم ؟ کون ہے آپ کی پہلی پسند؟
2027 में यूपी में होने वाले विधानसभा चुनाव में आप किसे चाहते हैं यूपी का सीएम? कौन है आपकी पहली पसंद?
#aagtimes #UPCM #YogiAdityanath #AkhileshYadav #Mayawati

2 days ago | [YT] | 0